ایران میں ایک ارب ڈالر فراڈ کے الزام میں یورپی شہری گرفتار
تہران (این این آئی )ایران میں پولیس نے مقامی سرمایہ کار کے ساتھ مبینہ طور پر ایک ارب ڈالر کا فراڈ کرنے کے الزام میں یورپی شہری کو گرفتار کر لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زیر حراست یورپی باشندے نے ایران کے ساتھ 2015 میں ہوئے عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے کے تحت ختم ہونے… Continue 23reading ایران میں ایک ارب ڈالر فراڈ کے الزام میں یورپی شہری گرفتار