بھارت کشمیریوں کے خلاف کون سے بم استعمال کررہا ہے؟انڈین میڈیا نے خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا

22  اگست‬‮  2019

نئی دہلی(این این آئی)دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والے کلسٹر بموں کی تجارت عروج پر ہے۔ بھارت کلسٹر بموں کا ایک نمایاں خریدار ہے جو اسرائیل، روس، برطانیہ اور فرانس سے کلسٹر بم خریدتا ہے۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ دستیاب اطلاعات کے مطابق کم از کم 12 ممالک 50 سے زائد اقسام کے کلسٹر بم تیار اور فروخت کررہے ہیں۔ ان کلسٹر بموں

کے خریدار ملکوں کی تعداد 58 سے زائد ہے تاہم کلسٹر بموں کی عالمی تجارت کے حقیقی اعداد و شمار کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔بھارت کشمیریوں کے خلاف وہی بم استعمال کررہا ہے جو شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے شام میں کیے تھے۔ کلسٹر بارود سے بنے بم، میزائل اور راکٹ اسلحے کی بین الاقوامی نمائشوں کا لازمی حصہ سمجھے جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…