نئی دہلی (آن لائن)سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم کوگرفتار کرلیاگیا،سنگین الزامات عائد، تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدم برم کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پی چدم برم پر کرپشن کے الزامات کے باعث سی بی آئی نے انہیں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ سابق بھارتی وزیر داخلہ سے تحقیقات جاری ہیں۔