صہیونی ریاست کا ظلم، شہید کے دیدار کے لیے 1400ڈالر فیس جمع کرانے کا حکم
رام اللہ(این این آئی) صہیونی فوج نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں قبضے میں لینے کے بعد ان کے دیدار پر اہل خانہ کو بلیک میل کرنا شروع کردیا اوران سے 1400ڈالر فیس وصول کی جانے لگی،مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شہر قلقیلیہ کے سنیریا قصبے… Continue 23reading صہیونی ریاست کا ظلم، شہید کے دیدار کے لیے 1400ڈالر فیس جمع کرانے کا حکم