بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

سعودی عرب میں کفیل سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا، غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری دیدی گئی کئی دہائیوں سے رائج کفیل سسٹم کی جگہ ’گرین کارڈ‘ سسٹم لاگو کر دیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2019

سعودی عرب میں کفیل سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا، غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری دیدی گئی کئی دہائیوں سے رائج کفیل سسٹم کی جگہ ’گرین کارڈ‘ سسٹم لاگو کر دیا گیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں گزشتہ کئی دہائیوں سے کفیل سسٹم چلا آرہا تھا جس حکومت سعودی نے ختم کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے رائج کفیل سسٹم کو ختم کرتے ہوئے اس کی جگہ ملک میں ’’گرین کارڈ‘‘ سسٹم متعارف کر دیا ہے ۔اس خبر کے سامنے آتے ہیں سعودی عرب میں… Continue 23reading سعودی عرب میں کفیل سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا، غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری دیدی گئی کئی دہائیوں سے رائج کفیل سسٹم کی جگہ ’گرین کارڈ‘ سسٹم لاگو کر دیا گیا

لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

datetime 10  مئی‬‮  2019

لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

لاس ویگاس (این این آئی ) امریکی ریاست لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے طیارے میں سوار 13 افراد ہلاک ہو گئے۔چارٹرڈ طیارہ لاس ویگاس میں فٹبال میچ دیکھنے اور سیر و تفریح کیلئے بک کیا گیا تھا۔ طیارہ حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے کمیٹی… Continue 23reading لاس ویگاس سے میکسیکو جانے والا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

امریکی ایف بی آئی کی تازہ فہرست میں حمزہ بن لادن سمیت کن افراد کو دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کر لیا گیا

datetime 10  مئی‬‮  2019

امریکی ایف بی آئی کی تازہ فہرست میں حمزہ بن لادن سمیت کن افراد کو دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کر لیا گیا

واشنگٹن(اے این این )امریکا نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کو دہشتگردوں سے متعلق ایک اور اہم فہرست میں شامل کرلیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے حمزہ بن لادن کو اپنی (Seeking More Information List (SMIL میں شامل کرلیا ہے۔ اس فہرست میں… Continue 23reading امریکی ایف بی آئی کی تازہ فہرست میں حمزہ بن لادن سمیت کن افراد کو دہشت گردوں کی لسٹ میں شامل کر لیا گیا

مجوزہ امریکی امن منصوبے کی مسلط شرائط قابل قبول نہیں، فلسطینی وزیر خارجہ

datetime 10  مئی‬‮  2019

مجوزہ امریکی امن منصوبے کی مسلط شرائط قابل قبول نہیں، فلسطینی وزیر خارجہ

نیویارک(این این آئی) فلسطینی وزیر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ مجوزہ امریکی امن منصوبے کی مسلط شرائط قابل قبول نہیں،فلسطینی اراضی میں اسرائیلی بستیوں کی آباد کاری پر بحث کے لیے مختص سلامتی کونسل کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران فلسطینیوں اور امریکیوں کے درمیان مستقبل کے اس امن منصوبے کے حوالے… Continue 23reading مجوزہ امریکی امن منصوبے کی مسلط شرائط قابل قبول نہیں، فلسطینی وزیر خارجہ

زور دار حملے کی صلاحیت پیدا کرنا ہو گی، کم جونگ ان کااپنی فوج کوحکم

datetime 10  مئی‬‮  2019

زور دار حملے کی صلاحیت پیدا کرنا ہو گی، کم جونگ ان کااپنی فوج کوحکم

پیانگ یانگ (این این آئی )شمالی کوریائی لیڈر کم جونگ ان نے اپنے ملک کی فوج سے کہا ہے کہ اس کے لیے طاقتور حملے کی صلاحیت پیدا کرنا انتہائی ضروری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریائی رہنما کا یہ تازہ بیان اس امریکی بیان کے جواب میں سامنے آ یاجس میں کہا گیا… Continue 23reading زور دار حملے کی صلاحیت پیدا کرنا ہو گی، کم جونگ ان کااپنی فوج کوحکم

شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے کوئی خوش نہیں ،امریکی صدر

datetime 10  مئی‬‮  2019

شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے کوئی خوش نہیں ،امریکی صدر

سیئول /واشنگٹن (این این آئی )شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پرامریکی صدرٹرمپ نے کہاہے کہ تجربے سے کوئی بھی خوش نہیں جبکہ جنوبی کوریائی صدرنے تجرے کوامریکا سے اظہار ناراضگی قراردیدیا۔دوسری جانب امریکی محکمہ انصاف نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی کوریا کاکارگو جہاز اپنے قبضے میںلے لیا ہے، جسے امریکا ،اقوام… Continue 23reading شمالی کوریا کے میزائل تجربے سے کوئی خوش نہیں ،امریکی صدر

نیٹو کا فضائی تحفظ‘ ترکی کو اسلحہ فروخت پر پابندی کے لئے نیا امریکی اقدام

datetime 10  مئی‬‮  2019

نیٹو کا فضائی تحفظ‘ ترکی کو اسلحہ فروخت پر پابندی کے لئے نیا امریکی اقدام

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے ترکی کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی کے لیے کانگریس میں ایک نیا بل لانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوان نمائندگان کی طرف سے کانگریس میں ایک نیا بل لایا جا رہا ہے جس میں ترکی کی جانب سے روس کے S-400 دفاعی نظام کی خریداری… Continue 23reading نیٹو کا فضائی تحفظ‘ ترکی کو اسلحہ فروخت پر پابندی کے لئے نیا امریکی اقدام

لندن میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ

datetime 10  مئی‬‮  2019

لندن میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ

لندن(این این آئی) تراویح کے دوران مسلح شخص نے لندن کی مسجد میں فائرنگ کی اور فرار ہوگیا تاہم واقعے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی لندن کے علاقے سیون کنگز میں نماز تراویح کے وقت مسلح شخص نے مسجد میں گھس کر… Continue 23reading لندن میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص کی مسجد میں فائرنگ

خاتون سیاستدان کو الجزائر کے خلاف سازش کی پاداش میں قید کی سزا

datetime 10  مئی‬‮  2019

خاتون سیاستدان کو الجزائر کے خلاف سازش کی پاداش میں قید کی سزا

الجزائر(این این آئی)الجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سرکردہ خاتون سیاسی رہنما اور لیبر پارٹی کی جنرل سیکرٹری لویزہ حنون کو ملک کے خلاف سازش کے الزام میں جیل میں ڈال دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق لویزہ حنون کو ملک کے خلاف سازش کیس میں زیر حراست دیگر تین ملزمان کی موجودگی میں فوجی… Continue 23reading خاتون سیاستدان کو الجزائر کے خلاف سازش کی پاداش میں قید کی سزا