کینیڈا میں سیلاب ایک ہزار گھر بہا لے گیا، دو ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور
اونٹاریو (این این آئی) کینیڈا میں ایک ہزار گھر سیلاب میں بہہ گئے اور دو ہزار سے زیادہ افراد نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقے میں فوج امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔کینیڈا کے صوبے کیوبک میں آنے والے سیلاب میں ایک ہزار گھر بہہ گئے ہیں، بڑے پیمانے پر علاقہ زیر… Continue 23reading کینیڈا میں سیلاب ایک ہزار گھر بہا لے گیا، دو ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور