اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

تائیون کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے، چین کی تنبیہ

datetime 13  جولائی  2019

تائیون کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے، چین کی تنبیہ

بڈاپسٹ (این این آئی)تائیوان کے معاملے پر چین کے اعلی ترین سفارت کار وانگ یی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ سے نہ کھیلے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وانگ نے یہ بیان ہنگری کے دورے کے موقع پر دیا۔ ان کے بقول کوئی بھی بیرونی قوت چین کے اتحاد کو نہیں روک… Continue 23reading تائیون کے معاملے پر امریکا آگ سے نہ کھیلے، چین کی تنبیہ

پاناما کی جانب سے مزید بحری جہازوں سے پرچم ہٹانے کا فیصلہ

datetime 13  جولائی  2019

پاناما کی جانب سے مزید بحری جہازوں سے پرچم ہٹانے کا فیصلہ

پاناما سٹی (این این آئی )پاناما میں سمندری نقل و حمل کی اتھارٹی نے بتایا ہے کہ پاناما بین الاقوامی پابندیوں اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے مزید بحری جہازوں سے اپنا پرچم ہٹا لے گا۔ گذشتہ چند ماہ کے دوران ایران اور شام سے تعلق رکھنے والے تقریبا 60 جہازوں کو پاناما کی… Continue 23reading پاناما کی جانب سے مزید بحری جہازوں سے پرچم ہٹانے کا فیصلہ

برطانیہ آئل ٹینکر چھوڑ دے ورنہ سخت نتائج کے لئے تیار رہے، ایران

datetime 13  جولائی  2019

برطانیہ آئل ٹینکر چھوڑ دے ورنہ سخت نتائج کے لئے تیار رہے، ایران

تہران(این این آئی )ایران نے مطالبہ کیا ہے کہ برطانیہ اس کے آئل ٹینکر کو چھوڑ دے۔ جو بہانہ بنا کر اس ایرانی ٹینکر کو پکڑا گیا ہے وہ درست نہیں،گزشتہ ہفتے برطانوی بحریہ نے اس ٹینکر کو جبرالٹر کے علاقے میں قبضے میں لیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الزام عائد کیا گیا… Continue 23reading برطانیہ آئل ٹینکر چھوڑ دے ورنہ سخت نتائج کے لئے تیار رہے، ایران

ایران کو دھمکانے برطانیہ نے دوسرا بحری جہاز خلیج روانہ کر دیا

datetime 13  جولائی  2019

ایران کو دھمکانے برطانیہ نے دوسرا بحری جہاز خلیج روانہ کر دیا

لندن (این این آئی)برطانیہ نے ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں اپنا دوسرا فوجی بحری جہاز ڈنکن خلیج بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے ایک ٹیلی ویژن بیان میں کہا کہ خلیج میں اپنے طویل المدت قیام کے فریم ورک میں ہم ڈنکن نامی لڑاکا… Continue 23reading ایران کو دھمکانے برطانیہ نے دوسرا بحری جہاز خلیج روانہ کر دیا

نیپال اور آسام میں طوفانی بارشیں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،23افراد ہلاک

datetime 13  جولائی  2019

نیپال اور آسام میں طوفانی بارشیں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،23افراد ہلاک

کھٹمنڈو(آن لائن)نیپال اور بھارتی ریاست آسام میں موسلا دھار بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث23افراد ہلاک ہو گئے۔ نیپال کے کئی اضلاع میں کل سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، نیپال کی وزارت داخلہ کے مطابق مختلف حادثات میں 17 افراد ہلاک، 7زخمی جبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں۔محکمہ موسمیات نے بارشوں کا سلسلہ کل تک… Continue 23reading نیپال اور آسام میں طوفانی بارشیں ،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،23افراد ہلاک

ایران پر حملہ روکنے والا بل امریکی پارلیمنٹ میں منظور

datetime 13  جولائی  2019

ایران پر حملہ روکنے والا بل امریکی پارلیمنٹ میں منظور

واشنگٹن(آن لائن)امریکا کے ایوان نمائندگان نے نیشنل ڈیفنس اتھارٹی ایکٹ (این ڈی اے ) کی منظوری دے دی، اس میں کی گئی ترمیم ٹرمپ انتظامیہ کو ایران کے خلاف براہ راست جنگ میں جانے سے روکے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بل میں ترمیم کر کے ایسے التزام کئے ہیں جو امریکی… Continue 23reading ایران پر حملہ روکنے والا بل امریکی پارلیمنٹ میں منظور

امریکی جامعات پر قطر کے مشکوک نوازشات کی تحقیقات شروع

datetime 12  جولائی  2019

امریکی جامعات پر قطر کے مشکوک نوازشات کی تحقیقات شروع

دوحہ(این این آئی)حال ہی میں جب امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دیئے گئے عشایے میں فخریہ انداز میں شرکت کی تو اس عشائیے میں موجود دیگر مہمانوں میں جارج ٹائون یونیورسٹی کے چیئرمین بھی موجود تھے۔ جارج ٹائون امریکا کی ان چھ جامعات… Continue 23reading امریکی جامعات پر قطر کے مشکوک نوازشات کی تحقیقات شروع

فایز سراج نے بنغازی کے خیانت کاروں میں رقم تقسیم کی : المسماری

datetime 12  جولائی  2019

فایز سراج نے بنغازی کے خیانت کاروں میں رقم تقسیم کی : المسماری

طرابلس (این این آئی)لیبی فوج کے ترجمان احمد المسماری نے خود پر ہونے والے ناکام قاتلانہ حملے کے بعد بتایا ہے کہ کہ اسپیشل فورس کے سابق کمانڈر کی تدفین کے موقع پر ہونے والے دھماکے کے بعد جائے حادثہ پر ہنگائی آرائی شروع ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پریس کانفرنس میںانھوں نے استفسار کیا… Continue 23reading فایز سراج نے بنغازی کے خیانت کاروں میں رقم تقسیم کی : المسماری

یونان میں طوفان نے تباہی مچادی، 6 سیاح ہلاک

datetime 12  جولائی  2019

یونان میں طوفان نے تباہی مچادی، 6 سیاح ہلاک

اتیھنز(آن لائن)یونان کے شمالی حصے میں طوفانی موسم نے تباہی مچادی،تیز ہوائوں اور بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 6 غیر ملکی سیاح ہلاک جبکہ 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 2بچے بھی شامل ہیں۔یونان کے سیاحتی مقام پر طوفانی ہوائوں نے ہر شے تہس نہس کردی… Continue 23reading یونان میں طوفان نے تباہی مچادی، 6 سیاح ہلاک