اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں توسیع،جاپان، امریکا و بھارت نالاں

datetime 28  اپریل‬‮  2019

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں توسیع،جاپان، امریکا و بھارت نالاں

برلن (این این آئی )امریکا کے تحفظات اور مخالفت کے باوجود چینی صدر نے دیگر ملکوں کو دعوت دی ہے کہ وہ بنیادی ڈھانچے میں ترقی کے وسیع تر چینی منصوبے کا حصہ بنیں۔ امریکی حکومت اسے عالمی سطح پر چینی اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش سمجھتی ہے۔جرمن ریڈیو نے بتایاکہ یہ امر اہم… Continue 23reading بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے میں توسیع،جاپان، امریکا و بھارت نالاں

اسرائیل کا فوجی کی باقیات کے بدلے میں دو قیدیوں کو رہا کرنے کااعلان

datetime 28  اپریل‬‮  2019

اسرائیل کا فوجی کی باقیات کے بدلے میں دو قیدیوں کو رہا کرنے کااعلان

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیل نے اپنے ایک فوجی کی باقیات کے بدلے میں دو قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل نے 4 اپریل 1982ء کو لبنان جنگ کے دوران میں لاپتا ہونے والے اپنے ایک فوجی کی لاش واپس ملنے کا اعلان کیا تھا اور یہ دعویٰ… Continue 23reading اسرائیل کا فوجی کی باقیات کے بدلے میں دو قیدیوں کو رہا کرنے کااعلان

ایران کے ڈرونز نے سپر پاورامریکہ کو چکما دیدیا ،امریکی بحری بیڑے کی بنائی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی

datetime 28  اپریل‬‮  2019

ایران کے ڈرونز نے سپر پاورامریکہ کو چکما دیدیا ،امریکی بحری بیڑے کی بنائی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی

تہران (این این آئی)ایران کے پاسداران انقلاب نے کامیاب پرواز کے ذریعے خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے کی ڈرون سے نگرانی کرنے کا دعویٰ کیا ہے ،ایرانی میڈیا کے مطابق نگرانی کرنے والے ایرانی ڈرون کی فوٹیج دکھائی گئی جو خلیج فارس میں امریکی بیڑے ڈوائیٹ ڈی آئیزن ہوور اور دیگر امریکی وار شپ… Continue 23reading ایران کے ڈرونز نے سپر پاورامریکہ کو چکما دیدیا ،امریکی بحری بیڑے کی بنائی تصاویر اور ویڈیو جاری کردی

مقامی انتخابات میں شکست کے بعد ایردوآن پارٹی میں اپنے مخالفین پر برس پڑے

datetime 28  اپریل‬‮  2019

مقامی انتخابات میں شکست کے بعد ایردوآن پارٹی میں اپنے مخالفین پر برس پڑے

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن مارچ کے آخرمیںہونے والے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمراں جماعت آق میں موجود اپنے مخالفین پر برس پڑے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگے ۔عرب ٹی وی کے مطابق ایردوآن اور ان کے مقربین کاخیال ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں بڑے شہروں میں… Continue 23reading مقامی انتخابات میں شکست کے بعد ایردوآن پارٹی میں اپنے مخالفین پر برس پڑے

امریکی ڈرائیورنے ہجوم میں موجود لوگوں کومسلمان سمجھ کرگاڑی چڑھا دی

datetime 28  اپریل‬‮  2019

امریکی ڈرائیورنے ہجوم میں موجود لوگوں کومسلمان سمجھ کرگاڑی چڑھا دی

سان فرانسسکو(این این آئی)امریکا میں ایک شخص نے سڑک کنارے کھڑے لوگوں کو مسلمان سمجھ کر گاڑی سے کچل دیا۔ واقعے میں 8 افراد زخمی ہوئے،جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی پولیس نے بتایا کہ واقعے میں 8 افراد زخمی ہوئے، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال… Continue 23reading امریکی ڈرائیورنے ہجوم میں موجود لوگوں کومسلمان سمجھ کرگاڑی چڑھا دی

امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ

datetime 28  اپریل‬‮  2019

امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور 3 افراد زخمی ،عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہر سین ڈیاگو کےمیں 19 سالہ جان آرنسٹ نامی حملہ آور نے یہودی عباد ت گاہ میں اس وقت فائرنگ کی جب لوگوں کی بڑی تعداد عباد ت کیلئے… Continue 23reading امریکہ میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ

امریکا کی ”ڈیل آف دی سنچری“کی تفصیلات منظر عام پر، خودمختار فلسطینی ریاست غائب،سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2019

امریکا کی ”ڈیل آف دی سنچری“کی تفصیلات منظر عام پر، خودمختار فلسطینی ریاست غائب،سنسنی خیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن کے لیے ’صدی کا معاہدہ‘ سے تعبیر کیے گئے امریکی معاہدے میں ایک خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام شامل نہیں ہوگا۔امریکی اخبار کے مطابق فلسطین کے امن سے متعلق معاہدے کے مرکزی عناصر سے واقف ذرائع نے بتایا کہ… Continue 23reading امریکا کی ”ڈیل آف دی سنچری“کی تفصیلات منظر عام پر، خودمختار فلسطینی ریاست غائب،سنسنی خیز انکشافات

 مال کے بدلے جنگ۔۔۔!  افغانی باشندے شام میں ایرانی توپوں کا پیٹ بھر رہے ہیں،فرانسیسی اخبار کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2019

 مال کے بدلے جنگ۔۔۔!  افغانی باشندے شام میں ایرانی توپوں کا پیٹ بھر رہے ہیں،فرانسیسی اخبار کے سنسنی خیز انکشافات

پیرس (این این آئی)فاطمیون بریگیڈ جس کو ایرانی پاسداران انقلاب نے 2013 میں بنایا تھا، یہ بریگیڈ بشار الاسد کی طرف سے لڑنے کے واسطے شیعہ مہاجرین کو بھرتی کر رہا ہے۔ مال کے بدلے ان لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایک ایسی جنگ میں آخری سانس تک لڑتی ہے جو ان کی جنگ ہی… Continue 23reading  مال کے بدلے جنگ۔۔۔!  افغانی باشندے شام میں ایرانی توپوں کا پیٹ بھر رہے ہیں،فرانسیسی اخبار کے سنسنی خیز انکشافات

ساٹھ سے زائد تارکین وطن چار یورپی ممالک میں تقسیم کیے جائیں گے،معاہدہ طے پاگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2019

ساٹھ سے زائد تارکین وطن چار یورپی ممالک میں تقسیم کیے جائیں گے،معاہدہ طے پاگیا

مالٹا سٹی(این این آئی) ایلان کردی نامی امدادی جہاز پر موجود ساٹھ سے زائد تارکین وطن کو چار یورپی ممالک میں تقسیم کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مالٹا کے حکام نے بتایا کہ یہ چار ممالک جرمنی، فرانس، پرتگال اور لکمسبرگ ہیں۔ بتایا گیا کہ یہ معاہدہ یورپی کمیشن کی مداخلت کے بعد… Continue 23reading ساٹھ سے زائد تارکین وطن چار یورپی ممالک میں تقسیم کیے جائیں گے،معاہدہ طے پاگیا