جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران اور روس کے درمیان خفیہ فوجی معاہدے کا انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(سی پی پی)ایرانی نیول فورسز کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے گذشتہ ہفتے ماسکو کا دورہ کیا جہاں دونوں ملکوں کیدرمیان ایک خفیہ فوجی معاہدہ بھی طے پایا ہے۔خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق حسین خانزادی نے ایک بیان میں کہا کہ اسلامی جموریہ ایران اور روسی وزارت دفاع کے درمیان حساس نوعیت کا فوجی معاہدے طے پایا جس کے بعض پہلوئوں کو صیغہ راز میں رکھا گیا ہے۔

خانزادی نے خلیج میں جزیرہ کیش میں ‘‘عالمی فوجوں کی گہرے پانیوں میں تیراکی‘‘کے مقابلے کے موقع پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ تہران اور ماسکوکے درمیان فوجی تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ روسی وزارت دفاع کے ساتھ طے پائے سمجھوتے میں دونوں ملکوں کے درمیان عسکری تعاون اور دونوں ملکوں کی نیول فورسز کے درمیان اشتراک عمل کو بہتر بنانا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…