اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خفیہ ڈیل آخری مرحلے میں داخل

datetime 5  جولائی  2019

ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خفیہ ڈیل آخری مرحلے میں داخل

تہران /ماسکو(این این آئی)باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خرید وفروخت کی ایک خفیہ سودے پر کام ہو رہا ہے۔ یہ سودا اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی اور روسی حکام نے حالیہ عرصے کے دوران اسلحہ کی ڈیل کے حوالے… Continue 23reading ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خفیہ ڈیل آخری مرحلے میں داخل

مہاراشٹر: سرکاری عہدیدار پر تشدد، کانگریس رکن اسمبلی گرفتار

datetime 5  جولائی  2019

مہاراشٹر: سرکاری عہدیدار پر تشدد، کانگریس رکن اسمبلی گرفتار

مہاراشٹر (این این آئی)بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے ممبئی-گووا ہائی وے پر کام کا جائزہ لینے والے ڈپٹی انجینئر پر گدلے پانی سے حملہ کرنے پر کانگریس کے رکن اسمبلی نتیش رینے کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلیٰ نارائن رینے کے بیٹے نتیش رینے کی جانب سے ممبئی… Continue 23reading مہاراشٹر: سرکاری عہدیدار پر تشدد، کانگریس رکن اسمبلی گرفتار

لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی حامی ملیشیا کا لڑاکا طیارہ تباہ

datetime 5  جولائی  2019

لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی حامی ملیشیا کا لڑاکا طیارہ تباہ

طرابلس (این این آئی)مشرقی لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی وفادار فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مغربی شہر ترھونہ میں مختلف اہداف پر بمباری کرنے والا میگ 23 جنگی طیارہ مار گرایا۔ فوج کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ مصرات کے ملٹری کالج کے ہوائی اڈے سے اڑا اور اس نے ترھونہ… Continue 23reading لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی حامی ملیشیا کا لڑاکا طیارہ تباہ

کیلیفورنیا میں 20 سال کا سب سے طاقتور زلزلہ

datetime 5  جولائی  2019

کیلیفورنیا میں 20 سال کا سب سے طاقتور زلزلہ

کیلی فورنیا (این این آئی)امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں رجکریسٹ شہر کے قریب 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہر زلزلہ شناسی لوسی جونز کا کہنا تھا کہ جنوبی کیلی فورنیا میں آنے والا زلزلہ 20 سالہ تاریخ کا سب سے طاقتور زلزلہ تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل 16 اکتوبر… Continue 23reading کیلیفورنیا میں 20 سال کا سب سے طاقتور زلزلہ

کویت میں شدید گرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ مختصر کرنے کا حکم،درجہ حرارت خطرناک حد تک پہنچ گیا

datetime 4  جولائی  2019

کویت میں شدید گرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ مختصر کرنے کا حکم،درجہ حرارت خطرناک حد تک پہنچ گیا

کویت سٹی(آن لائن)کویت کی وزارت اسلامی امور نے ملک میں شدیدگرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ مختصر کرنے کا حکم جاری  کر دیا۔ وزارت کی طرف سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ تمام مساجد میں خطبہ جمعہ کو مختصر کیاجائے تاکہ وہ افراد جو دیر سے مسجد پہنچتے ہیں اور انہیں مسجد کے… Continue 23reading کویت میں شدید گرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ مختصر کرنے کا حکم،درجہ حرارت خطرناک حد تک پہنچ گیا

شدید گرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ کتنے منٹ تک محدود کردیا جائے؟ حکومت کی جانب سے اہم حکم جاری

datetime 4  جولائی  2019

شدید گرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ کتنے منٹ تک محدود کردیا جائے؟ حکومت کی جانب سے اہم حکم جاری

کویت سٹی(سی پی پی)کویت کی وزارت اسلامی امور نے ملک میں شدیدگرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ مختصر کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ وزارت کی طرف سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ تمام مساجد میں خطبہ جمعہ کو مختصر کیاجائے تاکہ وہ افراد جو دیر سے مسجد پہنچتے ہیں۔ اور انہیں مسجد… Continue 23reading شدید گرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ کتنے منٹ تک محدود کردیا جائے؟ حکومت کی جانب سے اہم حکم جاری

عبادت کی آڑ میں3500 یہودی آبادکاروں کاجلیل القدر پیغمبرحضرت یوسف ؑ کے مزار پر دھاوا، مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 4  جولائی  2019

عبادت کی آڑ میں3500 یہودی آبادکاروں کاجلیل القدر پیغمبرحضرت یوسف ؑ کے مزار پر دھاوا، مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

نابلس(این این آئی)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جلیل القدر پیغمبرحضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر یہودی آبادکاروں کی بڑی تعداد نے دھاوا بولا اور تلمودی مذہبی تعلیمات کے مطابق وہاں پرمذہبی رسومات ادا کیں۔ اس موقع پرفلسطینی شہریوں اور یہودی اشرار کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ قابض فوج نے… Continue 23reading عبادت کی آڑ میں3500 یہودی آبادکاروں کاجلیل القدر پیغمبرحضرت یوسف ؑ کے مزار پر دھاوا، مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی

ایرانی رہبرِ اعلیٰ خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حج کو سیاسی رنگ دینے کا بیان داغ دیا

datetime 4  جولائی  2019

ایرانی رہبرِ اعلیٰ خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حج کو سیاسی رنگ دینے کا بیان داغ دیا

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حج کو سیاسی رنگ دینے کا بیان داغ دیا ہے اور حج کو ایک سیاسی کام قرار دیا ہے۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق انھوں نے ایک بیان میں کہا کہ حج کو سیاسی نہ بنانا ایک بڑی… Continue 23reading ایرانی رہبرِ اعلیٰ خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر حج کو سیاسی رنگ دینے کا بیان داغ دیا

دوست کی تصویر بلا اجازت سوشل میڈیا پر جاری کرنیوالے کو 31 ہزار درہم جرمانہ

datetime 4  جولائی  2019

دوست کی تصویر بلا اجازت سوشل میڈیا پر جاری کرنیوالے کو 31 ہزار درہم جرمانہ

ابوظہبی(آن لائن)ابوظہبی کی عدالت نے نوجوان کو بلا اجازت اپنے دوست کی تصویر شیئر کرنے پر 10 ہزار درہم جرمانے اور 21 ہزار درہم ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیدیا۔ متحدہ عرب امارات کے اخبار کے مطابق ابوظہبی پبلک پراسیکیوشن نے نوجوان پر فرد جرم عائد کی تھی کہ اس نے اپنے دوست سے اجازت… Continue 23reading دوست کی تصویر بلا اجازت سوشل میڈیا پر جاری کرنیوالے کو 31 ہزار درہم جرمانہ