اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

 بھارت میں شدید  مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی،    ڈیم ٹوٹ گیا،  چھ افرادہلاک، 18لاپتہ،ایمرجنسی نافذ

datetime 3  جولائی  2019

 بھارت میں شدید  مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی،    ڈیم ٹوٹ گیا،  چھ افرادہلاک، 18لاپتہ،ایمرجنسی نافذ

ممبئی (آن لائن)بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرمیں بدھ کودہائی کی شدیدترین مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی ہے،  جس کے دوران ایک ڈیم ٹوٹنے کے نتیجے میں چھ افرادہلاک اورکم ازکم 18لاپتہ ہوگئے ہیں،یہ بات حکام نے بتائی۔ ”ڈرون استعمال کرکے ہم نے چھ لاشوں کی نشاندہی  کی ہے اور18سے زائدافرادابھی تک لاپتہ ہیں،یہ… Continue 23reading  بھارت میں شدید  مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی،    ڈیم ٹوٹ گیا،  چھ افرادہلاک، 18لاپتہ،ایمرجنسی نافذ

اسرائیل کے ساتھ روابط بحال ہونے کی خبریں، عمان  کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

datetime 3  جولائی  2019

اسرائیل کے ساتھ روابط بحال ہونے کی خبریں، عمان  کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

مسقط(این این آئی)عمان نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی روابط بحال ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارتِ خارجہ عمان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری ہونے والے پیغام میں کہا گیا کہ اسرائیل اور عمان کے درمیان روابط قائم ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔وزرتِ خارجہ نے مزید کہا… Continue 23reading اسرائیل کے ساتھ روابط بحال ہونے کی خبریں، عمان  کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

حاکم شارجہ کے جواں سال بیٹے کی رحلت پر یو اے ای میں تین روزہ سوگ

datetime 3  جولائی  2019

حاکم شارجہ کے جواں سال بیٹے کی رحلت پر یو اے ای میں تین روزہ سوگ

شارجہ (این این آئی)متحدہ عرب امارات کی شارجہ ریاست کے حاکم کے جواں سال بیٹے کی وفات پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امارات کے صدر الشیخ خلیفہ بن زاید آل نھیان نے حاکم شارجہ الشیخ سلطان القاسمی کے بیٹے الشیخ خالد بن سلطان القاسمی… Continue 23reading حاکم شارجہ کے جواں سال بیٹے کی رحلت پر یو اے ای میں تین روزہ سوگ

منیٰ میں حجاج کرام کے لئے لگائے کثیر منزلہ خیموں میں نئی سہولیات متعارف

datetime 3  جولائی  2019

منیٰ میں حجاج کرام کے لئے لگائے کثیر منزلہ خیموں میں نئی سہولیات متعارف

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت حج کا سیزن آتے ہی حجاج کرام کی سہولت کے لیے متحرک ہو جاتی ہے۔ اللہ کے مہمانوں کو زیادہ سے زیادہ آسانی اور سہولیات فراہمی کا مشن لیے سعودی حکومت امسال ایک نئے پروجیکٹ پرکام کر رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ منصوبہ منیٰ کے مقام پر… Continue 23reading منیٰ میں حجاج کرام کے لئے لگائے کثیر منزلہ خیموں میں نئی سہولیات متعارف

فرانس کا ایران کو جوہری سمجھوتے کی مزید خلاف ورزیوں پر انتباہ

datetime 3  جولائی  2019

فرانس کا ایران کو جوہری سمجھوتے کی مزید خلاف ورزیوں پر انتباہ

پیرس(این این آئی)فرانس نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزی میں مزید اقدامات سے گریز کرے لیکن اس نے ایران کی جانب سے افزودہ یورینیم کا مقررہ سے زیادہ مقدار میں ذخیرہ اکٹھا کرنے پر کوئی سخت ردعمل ظاہر کرنے سے گریز کیا ہے۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading فرانس کا ایران کو جوہری سمجھوتے کی مزید خلاف ورزیوں پر انتباہ

ابہا ایئرپورٹ پر حملہ آوروں کا جلد اورکڑا احتساب ہو گا ، سعودی کابینہ

datetime 3  جولائی  2019

ابہا ایئرپورٹ پر حملہ آوروں کا جلد اورکڑا احتساب ہو گا ، سعودی کابینہ

ریاض(آن لائن) سعودی کابینہ نے کہا ہے کہ ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشتگرد حملے کا منصوبہ بنانے اور نافذ کرنے والوں کا جلد احتساب ہوگا۔ یہ احتساب بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کے عین مطابق ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر مملکت و قائم مقام وزیر اطلاعات ڈاکٹر عصام بن سعد نے… Continue 23reading ابہا ایئرپورٹ پر حملہ آوروں کا جلد اورکڑا احتساب ہو گا ، سعودی کابینہ

شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ،فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت

datetime 3  جولائی  2019

شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ،فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مادرِ وطن میں واپسی کے حق پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی وزارتی کونسل کا اجلاس جدہ میں واقع سلامہ… Continue 23reading شاہ سلمان کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ،فلسطینی مہاجرین کے حقِ واپسی کی حمایت

نائیجیریا میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 50 افراد ہلاک،100زخمی

datetime 3  جولائی  2019

نائیجیریا میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 50 افراد ہلاک،100زخمی

ابوجہ (این این آٗی)نائیجیریا کے وسطی علاقے میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگنیسے 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جائے وقوعہ سے کم از کم 10 افراد کی لاشیں برآمد کر لی گئیں جب کہ کم سے کم 70 افراد آگ لگنے کہ وجہ سے شدید جھلس گئے… Continue 23reading نائیجیریا میں پیٹرول ٹینکر میں دھماکے سے 50 افراد ہلاک،100زخمی

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ایساناقابل یقین اعلان جس کا انہوں نےخواب میں بھی نہیں سوچا ہوگا

datetime 3  جولائی  2019

متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ایساناقابل یقین اعلان جس کا انہوں نےخواب میں بھی نہیں سوچا ہوگا

ابوظہبی(آن لائن)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ملک میں دہائیوں سے عائد پابندی اٹھاتے ہوئے غیر ملکیوں کو تجارتی مراکز پر مکمل مالکانہ حقوق تفویض کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ،اس پابندی کے خاتمے کے بعدغیر ملکی افراد کو کاروباری اداروں کا مکمل انتظام اپنے پاس رکھنے کی اجازت حاصل ہوجائیگی۔بدھ کے روز نائب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ،ایساناقابل یقین اعلان جس کا انہوں نےخواب میں بھی نہیں سوچا ہوگا