جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا کا ایک ہفتے کے دوران تیسرا میزائل تجربہ

datetime 3  اگست‬‮  2019

شمالی کوریا کا ایک ہفتے کے دوران تیسرا میزائل تجربہ

واشنگٹن /پیانگ یانگ(این این آئی)شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران تیسرا میزائل تجربہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے آٹھ روز کے دوران تیسرا میزائل تجربہ کیا ہے، یہ تجربہ ملک کے جنوبی علاقے میں کیا گیا، یہ میزائل تجربہ جاپانی علاقے کے قریب سے کیا گیا۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس… Continue 23reading شمالی کوریا کا ایک ہفتے کے دوران تیسرا میزائل تجربہ

یمنی فوج کی کارروائی،سعودی اتحاد میں شامل 14 سوڈانی فوجی ہلاک

datetime 3  اگست‬‮  2019

یمنی فوج کی کارروائی،سعودی اتحاد میں شامل 14 سوڈانی فوجی ہلاک

صنعاء (این این آئی )یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے خلاف یمن کی فوج اور قبائل کے رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی سرحد پر 14 سوڈانی فوجی ہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں یمن کی… Continue 23reading یمنی فوج کی کارروائی،سعودی اتحاد میں شامل 14 سوڈانی فوجی ہلاک

طالبان اشارہ دے رہے ہیں کہ وہ معاہدہ چاہتے ہیں،امریکا

datetime 3  اگست‬‮  2019

طالبان اشارہ دے رہے ہیں کہ وہ معاہدہ چاہتے ہیں،امریکا

کابل (این این آئی)افغان مفاہمتی عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان اشارہ دے رہے ہیں کہ وہ معاہدہ چاہتے ہیں، افغانستان میں امریکی موجودگی اورفوجی انخلا شرائط پر مبنی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے اپنے ایک ٹوئٹ میں افغانستان اور امریکا کے… Continue 23reading طالبان اشارہ دے رہے ہیں کہ وہ معاہدہ چاہتے ہیں،امریکا

دنیا میں سب سے زیادہ عرصے تک اقتدار میں رہنے والے حکمران ،پہلے نمبر پر کون اور اس کو کتنا عرصہ حکمرانی کرتے ہوگیا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  اگست‬‮  2019

دنیا میں سب سے زیادہ عرصے تک اقتدار میں رہنے والے حکمران ،پہلے نمبر پر کون اور اس کو کتنا عرصہ حکمرانی کرتے ہوگیا؟حیرت انگیز انکشافات

لندن(آن لائن)ملکہ برطانیہ گذشتہ 67 سال سے تخت پر براجمان ہیں اور موجودہ دنیا میں یہ حکمرانی کی طویل ترین مدت ہے۔ کیمرون کے صدر پال بیا 37 سال سے برسر اقتدار ہیں۔ کانگو برازویل کے حکمران ڈینس ساسو نگیسو 35 سال سے برسر اقتدار ہیں جس کے دوران وہ5 سال کے لیے 1992ء میں… Continue 23reading دنیا میں سب سے زیادہ عرصے تک اقتدار میں رہنے والے حکمران ،پہلے نمبر پر کون اور اس کو کتنا عرصہ حکمرانی کرتے ہوگیا؟حیرت انگیز انکشافات

بابری مسجد تنازع، بھارتی سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا‎

datetime 3  اگست‬‮  2019

بابری مسجد تنازع، بھارتی سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا‎

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی زمین کے تنازع پر ثالثی کمیٹی کی ناکامی کے بعد6اگست سے روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور اس سے ملحقہ علاقے کی ملکیت کے لیے 3فریقین کے درمیان تنازع کے حل کے لیے… Continue 23reading بابری مسجد تنازع، بھارتی سپریم کورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا‎

وزیر اعظم عمران خان کے وفد میں شامل کسی بھی رکن نے دورے کے دوران امریکا سے امداد نہیں طلب کی،ہم مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی محکمہ خارجہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  اگست‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کے وفد میں شامل کسی بھی رکن نے دورے کے دوران امریکا سے امداد نہیں طلب کی،ہم مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی محکمہ خارجہ نے بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے سینئر حکام نے کہاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کشمیر تنازع کو پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی امریکی خواہش سمجھنا چاہیے۔امریکی ٹی وی کیی مطابق زیر اعظم عمران خان کے دورہ واشنگٹن کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے حکام کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے وفد میں شامل کسی بھی رکن نے دورے کے دوران امریکا سے امداد نہیں طلب کی،ہم مدد کیلئے تیار ہیں، امریکی محکمہ خارجہ نے بڑا اعلان کردیا

افغانستان سے امریکی فوجیوں کاانخلا ء  شروع،کتنی بڑی تعداد میں فوجی واپس جارہے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  اگست‬‮  2019

افغانستان سے امریکی فوجیوں کاانخلا ء  شروع،کتنی بڑی تعداد میں فوجی واپس جارہے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

واشنگٹن(این این آئی) امریکی اخبار نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی حکومت افغانستان میں سے اپنے ہزاروں فوجیوں کی واپسی کی تیاری میں مصروف ہے۔ فوجیوں کی تعداد میں کمی طالبان اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات میں طے پانے والے معاہدے کا نتیجہ ہو گا۔ امریکی اخبار کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج کی… Continue 23reading افغانستان سے امریکی فوجیوں کاانخلا ء  شروع،کتنی بڑی تعداد میں فوجی واپس جارہے ہیں؟حیرت انگیز انکشافات

اسد رجیم ادلب میں مشروط جنگ بندی پر تیار،عملدرآمد شروع ،روس کا خیرمقدم

datetime 2  اگست‬‮  2019

اسد رجیم ادلب میں مشروط جنگ بندی پر تیار،عملدرآمد شروع ،روس کا خیرمقدم

نیویارک /ماسکو/دمشق(این این آئی)شامی حکومت نے شمال مغربی علاقے ادلب میں مشروط جنگ بندی پرآمادی کا اظہار کیا ہے اورکہاہے کہ ادلب کو اسلحہ سے خالی علاقہ قرار دینے کی روسی اور ترک تجویز کے بعد سرکاری فوج جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔دوسری جانب روس نے شامی حکومت کی طرف سے ادلب میں جنگ… Continue 23reading اسد رجیم ادلب میں مشروط جنگ بندی پر تیار،عملدرآمد شروع ،روس کا خیرمقدم

حرمین ٹرین عازمین حج کے پہلے قافلے کیساتھ مدینہ سے مکہ پہنچ گئی

datetime 2  اگست‬‮  2019

حرمین ٹرین عازمین حج کے پہلے قافلے کیساتھ مدینہ سے مکہ پہنچ گئی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں عازمین حج وعمرہ کے لیے تیز رفتار ٹرانسپورٹ کی نئی سروس ‘حرمین ٹرین’ نے اپنی باقاعدہ حج سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ حرمین ٹرین نے مختلف ممالک کے 170 مردو خواتین عازمین حج کو مدینہ منورہ سے مکہ معظمہ پہنچایا۔عرب ٹی وی کے مطابق عازمین حج نے جدید ترین… Continue 23reading حرمین ٹرین عازمین حج کے پہلے قافلے کیساتھ مدینہ سے مکہ پہنچ گئی