منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

بھارت جھوٹ بول رہا ہے،امریکہ کو بھارت نے کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر مشاورت یا آگاہ نہیں کیا، مودی سرکار کے دعوؤں پر امریکہ کا شدید ردعمل

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

واشنگٹن(آن لائن) بھارت ایک بار پھر جھوٹا قرار، مقبوضہ کشمیر پر بھارتی اقدام پر امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا سخت ردعمل، بھارت نے امریکا کو کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر مشاورت یا آگاہ نہیں کیا اس حوالے سے چلنے والی خبریں درست نہیں ہیں، بدھ کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں امریکی نائب معاون

وزیر خارجہ ایلس ویلز نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی اقدام کے حوالے سے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے امریکا کو کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر آگاہ نہیں کیا، بھارت نے امریکہ سے اس معاملے پر مشاورت بھی نہیں کی، اقدام سے پہلے بھارت کی امریکہ سے رابطے کی خبریں درست نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…