ایک طرف مذاکرات تو دوسری طرف حملے ،امریکہ نے افغان طالبان کی ٹاپ لیڈرشپ کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا
کابل (آئی این پی) افغانستان میں امریکی فضائیہ کی بمباری سے طالبان کے متعدد سینئر کمانڈر اور 17 جنگجو ہلاک ہوگئے۔افغان میڈ یا ر پورٹ کے مطابق گزشتہ رات صوبے ننگرہار کے ضلع شیرزاد میں امریکی فضائیہ نے بمباری کی۔رپورٹ کے مطابق امریکی حملے میں طالبان کا ننگرہارکیلئے شیڈوڈپٹی گورنر شیخ زرمحمد ، طالبان کاڈپٹی… Continue 23reading ایک طرف مذاکرات تو دوسری طرف حملے ،امریکہ نے افغان طالبان کی ٹاپ لیڈرشپ کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا