پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹرمپ ، طیب اردوان سے ملاقات کی خاطر ان کی میز پر آن پہنچے، جانتے ہیں میز پر پہلے ہی کتنے ملکوں کے سربراہان ترک صدر سے ملاقات کیلئے کھڑے تھے؟ویڈیو سامنے آگئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں اقوام متحدہ کا سالانہ اجلاس جاری ہے ، اسی حوالہ سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بڑی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان ایک میز کے آگے بیٹھے ہوئے ہیں، جبکہ ان کے پاس دُنیا کی اہم عالمی طاقتوں کے سربراہان کھڑے ہوئے ان سے بات چیت میں مصروف ہیں۔جن میں برطانیہ کے نومنتخب وزیر اعظم

بورس جانسن اور جرمنی کی چانسلر اینجلا مرکل بھی شامل ہیں۔ اسی دوران امریکی صدر کا ایک اسسٹنٹ انہیں رجب طیب اردوان سے ملوانے کے لیے ان کی میز کے پاس لاتا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھ کر دنیا بھر کے مسلمان ٹویٹر صارفین نے بہت خوشی کا اظہار کیا۔ اس ویڈیو کو اپ لوڈ کرنے والے نے اس کا عنوان دیا ہے ”جلد ہی دُنیا کی نظریں اپنے مسائل کے حل کے لیے اردگان پہ ہوں گی‘‘۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…