جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

قطری عازمین حج کی آن لائن رجسٹریشن کے لئےنیا پلیٹ فارم تیار

datetime 4  اگست‬‮  2019 |

ریاض/دوحہ(این این آئی)خلیجی ریاست قطر کی حکومت کی طرف سے اپنے شہریوں کی حج رجسٹریشن روکنے کے لیے سعودی عرب کی سابقہ آن لائن رجسٹریشن ویب سائیٹ بلاک کیے جانے کے بعد سعودی حکومت نے خادم الحرمین الشریفین اور ولی عہد شہزادہ محمد بن عبدالعزیز کی ہدایت پرایک نیا پلیٹ فارم تیار کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق قطری عازمین حج کی رجسٹریشن کے لیے سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے پلیٹ فارم فراہم کیا

ہے۔اس سے قبل قطری حکومت نے ملک میں موجود شہریوں کو دستیاب آن لائن حج رجسٹریشن سروس کے لنک تک رسائی روک دی تھی جس کے نتیجے میں قطری عازمین حج کو رجسٹریشن کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں قطری عازمین حج کے لیے ہرممکن سہولت فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب نے قطر کی عازمین حج کے معاملے میں مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے حج جیسی عظیم عبادت کو سیاسی رنگ دینے کا الزام عایدکیا ہے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…