امریکہ کے طالبان سے معاہدے پر ناراض افغان صدر اشرف غنی نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، دھماکہ خیز اقدام
کابل(این این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے پہلے سے طے شدہ دورہ واشنگٹن کو ملتوی کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی کو ہفتے کو 13 رکنی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہونا تھا جہاں ان کی پیر کے روز صدر ٹرمپ سے ملاقات طے تھی تاہم افغان صدر نے یہ دورہ ملتوی کردیا۔… Continue 23reading امریکہ کے طالبان سے معاہدے پر ناراض افغان صدر اشرف غنی نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، دھماکہ خیز اقدام