اسرائیل نے شام میں ایرانی اڈوں کی تصاویر جاری کر دیں
تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی حکومت نے بعض مقامات کی تصاویر جاری کی ہیں جن کے بارے میں اس نے کہاہے کہ یہ ممکنہ طور پر شام میں عراق اور لبنان کی سرحدوں کے نزدیک ایران کی میزائل فیکٹریاں اور فوجی اڈے ہیں۔ تل ابیب میں ذرائع اور ماہرین نے کہاہے کہ اِفشا کی جانے والی… Continue 23reading اسرائیل نے شام میں ایرانی اڈوں کی تصاویر جاری کر دیں