ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

’’ اس بار بالاکوٹ سے بھی آگے جا سکتے ہیں‘‘ بھارتی آرمی چیف کی دھمکی ، پاکستان پر سنگین الزام لگا دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2019 |

چنائی(این این آئی)بھارتی آرمی چیف بپن راوت لگتا ہے پرانا سبق بھول گئے، ان کی ایک اور گیدڑ بھبکی سامنے آئی ہے۔ 500سے زیادہ دہشت گرد ان کی سرحد پار کرنے کے انتظار میں ہیں،بھارتی ٹی وی کے مطابق چنائی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران پاکستان پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے بپن راوت

نے کہا کہ اس بار وہ بالاکوٹ سے آگے بھی جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا بالاکوٹ حملے کے بعد وہاں موجود لوگ دوبارہ متحرک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا اس بار وہ بالاکوٹ سے کہیں آگے جائیں گے۔بپن راوت نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ 500سے زیادہ دہشت گرد ان کی سرحد پار کرنے کے انتظار میں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…