پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

بھارت کی مسلمانوں کیخلاف کاروائیاں ، اقوام متحدہ میں ایسا کام ہو گیا کہ مودی سرکار آگ بگولہ ہو جائے گی

datetime 5  جولائی  2019

بھارت کی مسلمانوں کیخلاف کاروائیاں ، اقوام متحدہ میں ایسا کام ہو گیا کہ مودی سرکار آگ بگولہ ہو جائے گی

جنیوا(این این آئی)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو آگاہ کیا گیا ہے کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران ہند و انتہا پسندوں کی طرف سے بھارت میں مسلمانوں پر حملوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو جنیوا میں اسکے 41ویں اجلاس کے دوران… Continue 23reading بھارت کی مسلمانوں کیخلاف کاروائیاں ، اقوام متحدہ میں ایسا کام ہو گیا کہ مودی سرکار آگ بگولہ ہو جائے گی

چین میں مسلمان کیسی زندگی گزار رہے ہیں ؟ طیب اردگان کا یوٹرن ، بڑا اعلان کر دیا

datetime 5  جولائی  2019

چین میں مسلمان کیسی زندگی گزار رہے ہیں ؟ طیب اردگان کا یوٹرن ، بڑا اعلان کر دیا

بیجنگ (این این آئی)چین اور ترکی کے درمیان تعلقات گذشتہ کچھ عرصے سے کشیدہ چلے آ رہے ہیں اور اس کشیدگی کی وجہ چین کے سنکیانگ صوبے میں یغور نسل کے مسلمانوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیاں بتائی جاتی ہیں۔ مگر حال ہی میں ترک صدر رجب طیب اردگان جو یغور مسلمانوں کے حقوق کی… Continue 23reading چین میں مسلمان کیسی زندگی گزار رہے ہیں ؟ طیب اردگان کا یوٹرن ، بڑا اعلان کر دیا

ترکی نے اب تک ایف 35 لڑاکا جیٹ خرید نے کے لیے امریکا کو ایک ارب ڈالرز ادا کیے ہیں‘طیب اردوگان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 5  جولائی  2019

ترکی نے اب تک ایف 35 لڑاکا جیٹ خرید نے کے لیے امریکا کو ایک ارب ڈالرز ادا کیے ہیں‘طیب اردوگان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

استنبول(این این آئی)امریکا ا ور ترکی کے درمیان روس سے ایس -400 میزائل دفاعی نظام کی خریداری کے معاملے پر تندوتیز بیانات جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ اگر امریکا طے شدہ سودے کے مطابق ایف 35 لڑاکا طیارے ترکی کو مہیا نہیں کرتا ہے تو یہ… Continue 23reading ترکی نے اب تک ایف 35 لڑاکا جیٹ خرید نے کے لیے امریکا کو ایک ارب ڈالرز ادا کیے ہیں‘طیب اردوگان نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

امریکا کا قومی دن، واشنگٹن میں طیاروں کے کرتب، ٹینکوں کی نمائش

datetime 5  جولائی  2019

امریکا کا قومی دن، واشنگٹن میں طیاروں کے کرتب، ٹینکوں کی نمائش

واشنگٹن (این این آئی) امریکا کے قومی دن پر پہلی بار فوجی پریڈ ہوئی، واشنگٹن میں طیاروں نے کرتب دکھائے، آتش بازی سے آسمان جگمگا اٹھا، امریکی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کا مستقبل روشن ہے۔امریکا کے 243 ویں قومی دن پر واشنگٹن ڈی سی میں شاندار تقریب ہوئی، فوجی پریڈ کا اہتمام… Continue 23reading امریکا کا قومی دن، واشنگٹن میں طیاروں کے کرتب، ٹینکوں کی نمائش

ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خفیہ ڈیل آخری مرحلے میں داخل

datetime 5  جولائی  2019

ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خفیہ ڈیل آخری مرحلے میں داخل

تہران /ماسکو(این این آئی)باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خرید وفروخت کی ایک خفیہ سودے پر کام ہو رہا ہے۔ یہ سودا اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی اور روسی حکام نے حالیہ عرصے کے دوران اسلحہ کی ڈیل کے حوالے… Continue 23reading ایران اور روس کے درمیان ہتھیاروں کی خفیہ ڈیل آخری مرحلے میں داخل

مہاراشٹر: سرکاری عہدیدار پر تشدد، کانگریس رکن اسمبلی گرفتار

datetime 5  جولائی  2019

مہاراشٹر: سرکاری عہدیدار پر تشدد، کانگریس رکن اسمبلی گرفتار

مہاراشٹر (این این آئی)بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے ممبئی-گووا ہائی وے پر کام کا جائزہ لینے والے ڈپٹی انجینئر پر گدلے پانی سے حملہ کرنے پر کانگریس کے رکن اسمبلی نتیش رینے کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلیٰ نارائن رینے کے بیٹے نتیش رینے کی جانب سے ممبئی… Continue 23reading مہاراشٹر: سرکاری عہدیدار پر تشدد، کانگریس رکن اسمبلی گرفتار

لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی حامی ملیشیا کا لڑاکا طیارہ تباہ

datetime 5  جولائی  2019

لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی حامی ملیشیا کا لڑاکا طیارہ تباہ

طرابلس (این این آئی)مشرقی لیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کی وفادار فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مغربی شہر ترھونہ میں مختلف اہداف پر بمباری کرنے والا میگ 23 جنگی طیارہ مار گرایا۔ فوج کا کہنا ہے کہ یہ طیارہ مصرات کے ملٹری کالج کے ہوائی اڈے سے اڑا اور اس نے ترھونہ… Continue 23reading لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی حامی ملیشیا کا لڑاکا طیارہ تباہ

کیلیفورنیا میں 20 سال کا سب سے طاقتور زلزلہ

datetime 5  جولائی  2019

کیلیفورنیا میں 20 سال کا سب سے طاقتور زلزلہ

کیلی فورنیا (این این آئی)امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں رجکریسٹ شہر کے قریب 6.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہر زلزلہ شناسی لوسی جونز کا کہنا تھا کہ جنوبی کیلی فورنیا میں آنے والا زلزلہ 20 سالہ تاریخ کا سب سے طاقتور زلزلہ تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اس سے قبل 16 اکتوبر… Continue 23reading کیلیفورنیا میں 20 سال کا سب سے طاقتور زلزلہ

کویت میں شدید گرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ مختصر کرنے کا حکم،درجہ حرارت خطرناک حد تک پہنچ گیا

datetime 4  جولائی  2019

کویت میں شدید گرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ مختصر کرنے کا حکم،درجہ حرارت خطرناک حد تک پہنچ گیا

کویت سٹی(آن لائن)کویت کی وزارت اسلامی امور نے ملک میں شدیدگرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ مختصر کرنے کا حکم جاری  کر دیا۔ وزارت کی طرف سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ تمام مساجد میں خطبہ جمعہ کو مختصر کیاجائے تاکہ وہ افراد جو دیر سے مسجد پہنچتے ہیں اور انہیں مسجد کے… Continue 23reading کویت میں شدید گرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ مختصر کرنے کا حکم،درجہ حرارت خطرناک حد تک پہنچ گیا