پیر‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکا نے پاکستان اور افغانستان کیلئے مختص فنڈز روک لئے،اس رقم سے اب کون سا کام کیاجائے گا؟ حیرت انگیز اعلان

datetime 12  مئی‬‮  2019

امریکا نے پاکستان اور افغانستان کیلئے مختص فنڈز روک لئے،اس رقم سے اب کون سا کام کیاجائے گا؟ حیرت انگیز اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے پاکستان اور افغانستان کے لیے مختص ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کا فنڈ میکسیکو – امریکا سرحد کی تعمیر کے لیے دے دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے قائم مقام سیکریٹری دفاع پیٹرک شنہان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ ہم نے ایک سو 20… Continue 23reading امریکا نے پاکستان اور افغانستان کیلئے مختص فنڈز روک لئے،اس رقم سے اب کون سا کام کیاجائے گا؟ حیرت انگیز اعلان

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں ، روزہ داروں اور معتکفین پرتشدد، گھسیٹ کر باہر نکال دیا

datetime 12  مئی‬‮  2019

اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں ، روزہ داروں اور معتکفین پرتشدد، گھسیٹ کر باہر نکال دیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں ، روزہ داروں اور معتکفین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 12 فلسطینی نمازی زخمی ہوگئے۔ قابض فوج نے مسجد میں اعتکاف کرنیوالے 50 فلسطینیوں اور سیکڑوں دیگر نمازیوں کو گھسیٹ کر مسجد سے باہر نکال دیا۔غیرملکی خبررساں… Continue 23reading اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ میں گھس کر نمازیوں ، روزہ داروں اور معتکفین پرتشدد، گھسیٹ کر باہر نکال دیا

روس کیساتھ میزائلوں کی ڈیل منسوخ کریں گے یا نہیں ؟ ترکی نے امریکی پابندیوں پر اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 12  مئی‬‮  2019

روس کیساتھ میزائلوں کی ڈیل منسوخ کریں گے یا نہیں ؟ ترکی نے امریکی پابندیوں پر اپنا فیصلہ سنا دیا

انقرہ (این این آئی)ترکی اور روس نے ایک جرمن اخبار میں چھپنے والی ایسی رپورٹوں کو مسترد کر دیا ہے، جن میں کہا گیا تھا کہ امریکی پابندیوں کے خدشے کے پیش نظر ترکی نے روسی ساخت کے ایس چار سو میزائل خریدنے کی ڈیل ترک کر دی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک… Continue 23reading روس کیساتھ میزائلوں کی ڈیل منسوخ کریں گے یا نہیں ؟ ترکی نے امریکی پابندیوں پر اپنا فیصلہ سنا دیا

رمضان المبارک کے موقع پر ترکی میں حضورﷺ کی کونسی قیمتی ترین چیز زیارت کیلئے رکھ دی ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 12  مئی‬‮  2019

رمضان المبارک کے موقع پر ترکی میں حضورﷺ کی کونسی قیمتی ترین چیز زیارت کیلئے رکھ دی ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

انقرہ(این این آئی)رمضان المبارک کے موقع پر ترکی میں حضورﷺ کا جبہ مبارک لوگوں کی زیارت کیلئے رکھ دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کاٹن ، ریشم اور لیلن سے تیار کیے گئے جبہ مبارک سے متعلق روایت ہے کہ اسے حضورﷺ نے زیب تن کیا تھا اور خلافت عثمانیہ کے دور میں 17 ویں صدی… Continue 23reading رمضان المبارک کے موقع پر ترکی میں حضورﷺ کی کونسی قیمتی ترین چیز زیارت کیلئے رکھ دی ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

یمن میں بحالی مشن کے تحت خدمات انجام دینے والی پہلی سعودی خاتون

datetime 12  مئی‬‮  2019

یمن میں بحالی مشن کے تحت خدمات انجام دینے والی پہلی سعودی خاتون

صنعاء(این این آئی )یمن میں جنگ زدہ عوام کی بہبود کے لیے جہاں ایک طرف سعودی عرب کی حکومت پیش پیش ہے وہیں سعودی عرب کی سرکردہ عوامی شخصیات بھی بحالی اور تعمیر نوکے عمل میں سب سے آگے ہیں۔ سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون سماجی کارکن اور ماہر تعلیم رندہ الھذلی… Continue 23reading یمن میں بحالی مشن کے تحت خدمات انجام دینے والی پہلی سعودی خاتون

اونراکا فلسطینی پناہ گزینوں میں اسٹڈی سپورٹ پروگرام ختم کر نے کا اعلان

datetime 12  مئی‬‮  2019

اونراکا فلسطینی پناہ گزینوں میں اسٹڈی سپورٹ پروگرام ختم کر نے کا اعلان

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی پناہ گزینوں کے امور کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا کی طرف سے اسکولوں میں اسٹڈی سپورٹ پروگرام ختم کیے جانے کے خلاف فلسطینیوں نے احتجاج کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اونروا کی طرف سے اسکولوں میں اسٹڈی سپورٹ پروگرام ختم کرنے پر… Continue 23reading اونراکا فلسطینی پناہ گزینوں میں اسٹڈی سپورٹ پروگرام ختم کر نے کا اعلان

جرمن ریاستوں کا چاقو رکھنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ

datetime 12  مئی‬‮  2019

جرمن ریاستوں کا چاقو رکھنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ

برلن(این این آئی)بعض جرمن ریاستوں نے چاقو رکھنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمن اخبارکے مطابق اس وقت جرمن پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا میں زیرغور مسودہ قانون میں تجویز کیا گیا کہ بازاروں، شاپنگ سنٹرز اور ریل گاڑیوں کے اسٹیشنوں پر چاقو لے کر جانے کی ممانعت کر دی جائے۔ یہ مسودہ قانون… Continue 23reading جرمن ریاستوں کا چاقو رکھنے پر پابندی لگانے کا مطالبہ

’ ’ولایت الہند‘‘ داعش نے بھارت میں اپنے صوبے کے قیام کا اعلان کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2019

’ ’ولایت الہند‘‘ داعش نے بھارت میں اپنے صوبے کے قیام کا اعلان کردیا

نئی دہلی(آن لائن)نام نہاد جنگجو تنظیم داعش نے بھارت میں ’ولایت الہند‘ کے نام سے صوبے کے قیام کا اعلان کردیا ہے۔داعش کی ترجمان سمجھی جانے والی خبر ایجنسی اعماق کے مطابق داعش نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ’ولایت الہند‘ نامی ایک صوبہ بنا لیا ہے۔اعماق کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں… Continue 23reading ’ ’ولایت الہند‘‘ داعش نے بھارت میں اپنے صوبے کے قیام کا اعلان کردیا

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا

datetime 12  مئی‬‮  2019

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے مشرقی صوبہ القطیف میں واقع قصبے طاروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں آٹھ مطلوب انتہا پسند ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی سکیورٹی فورسز نے اطلاع دی کہ ان کا تعلق حال ہی میں تشکیل پانے والے دہشت گردی کے ایک سیل سے تھا۔سعودی عرب کی پریزیڈینسی… Continue 23reading سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،سعودی عرب بڑی تباہی سے بچ گیا