منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکہ کے اہم شہر میں مسجد پر حملہ،ترکی کا شدید ردعمل،حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

datetime 14  مئی‬‮  2019

امریکہ کے اہم شہر میں مسجد پر حملہ،ترکی کا شدید ردعمل،حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

واشنگٹن /انقرہ (این این آئی)امریکہ کے شہر نیو ہیون میں نامعلوم افرادنے دیانت مسجد پر حملہ کردیا تاہم خوش قسمتی سے اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،ادھر ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ماہِ رمضان میں امریکہ کے شہر نیو ہیون میں دیانت مسجد پر حملے کی مذمت کی ہے اور کہا… Continue 23reading امریکہ کے اہم شہر میں مسجد پر حملہ،ترکی کا شدید ردعمل،حملہ آوروں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا

سری لنکا میں مسلمان مخالف بلوے، ایک شخص ہلاک مساجد پر پتھرائو، قران پاک کے نسخے جلا دیئے گئے

datetime 14  مئی‬‮  2019

سری لنکا میں مسلمان مخالف بلوے، ایک شخص ہلاک مساجد پر پتھرائو، قران پاک کے نسخے جلا دیئے گئے

کولمبو( آن لائن )سری لنکا پولیس کے مطابق ایک مسلمان شہری کو مار مار کر موت سے ہمکنار کر دیا گیا۔ہلاکت کا یہ واقعہ ایسٹر کے موقع پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والے پرتشدد ردعمل کے واقعات کے بعد لگائے جانے کرفیو کے بعد رونما ہوا۔… Continue 23reading سری لنکا میں مسلمان مخالف بلوے، ایک شخص ہلاک مساجد پر پتھرائو، قران پاک کے نسخے جلا دیئے گئے

دہلی کی تہار جیل میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ 150سے زائد ہندو قیدی بھی روزہ دار،جانتے ہیں پچھلے سال یہ تعداد کتنی تھی؟

datetime 14  مئی‬‮  2019

دہلی کی تہار جیل میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ 150سے زائد ہندو قیدی بھی روزہ دار،جانتے ہیں پچھلے سال یہ تعداد کتنی تھی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہلی کی تہار جیل میں رواں برس رمضان  میں 150سے زائدبھارتی قیدیوں نے روزہ رکھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال روزہ رکھنے والے قیدیوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔تہار جیل کے سینئر افسر نے بتایا کہ اس سال رمضان  میں 150سے زائد ہندو قیدیوں نے روزہ… Continue 23reading دہلی کی تہار جیل میں مسلمانوں کے ساتھ ساتھ 150سے زائد ہندو قیدی بھی روزہ دار،جانتے ہیں پچھلے سال یہ تعداد کتنی تھی؟

ایران کیساتھ کشیدگی، امریکا نے ایف 15 اورایف 35 جنگی طیارے بھی خلیج پہنچا دیئے

datetime 14  مئی‬‮  2019

ایران کیساتھ کشیدگی، امریکا نے ایف 15 اورایف 35 جنگی طیارے بھی خلیج پہنچا دیئے

واشنگٹن (این این آئی)امریکی فوج نے ایران کے ساتھ کشیدگی اور ممکنہ محاذ آرائی کے خدشے کے پیش نظر بی52 جنگی طیاروں کے بعدایف 15 اور ایف 35 جہاز بھی خلیجی ملکوں کے اڈوں پر پہنچا دیئے ہیں۔ امریکی فضائیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ وائیٹ ہائوس نے… Continue 23reading ایران کیساتھ کشیدگی، امریکا نے ایف 15 اورایف 35 جنگی طیارے بھی خلیج پہنچا دیئے

سعودی ولی عہد کی جدہ کی 56 تاریخی عمارتوں کی مرمت کی ہدایت

datetime 14  مئی‬‮  2019

سعودی ولی عہد کی جدہ کی 56 تاریخی عمارتوں کی مرمت کی ہدایت

الریاض (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے جدہ شہرکی 56 پرانی تاریخی عمارتوں کے تحفظ کے لیے ان کی مرمت کا حکم دیا ہے۔ ان عمارتوں مرمت کے منصوبے کیلئے 50 ملین ریال کی رقم مختص کی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی ولی عہد کی… Continue 23reading سعودی ولی عہد کی جدہ کی 56 تاریخی عمارتوں کی مرمت کی ہدایت

ترکی کا فرانس میں اسلامک اسکولز کھولنے کا ارادہ ، پیرس کو شدید تحفظات

datetime 14  مئی‬‮  2019

ترکی کا فرانس میں اسلامک اسکولز کھولنے کا ارادہ ، پیرس کو شدید تحفظات

پیرس(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی فرانس میں انٹرمیڈیٹ اسکولز قائم کرنے کی خواہش نے پیرس اور انقرہ کے درمیان تنازع پیدا کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں فرانسیسی وزیر تعلیم جان میشیل بلینکر نے مقامی میڈیا کو دیے گئے بیان میں اس خیال کو قطعی طور پر مسترد کر دیا۔ انہوں… Continue 23reading ترکی کا فرانس میں اسلامک اسکولز کھولنے کا ارادہ ، پیرس کو شدید تحفظات

ایرانی خاتون کو جاسوسی کے جرم میں 10سال قید کی سزا

datetime 14  مئی‬‮  2019

ایرانی خاتون کو جاسوسی کے جرم میں 10سال قید کی سزا

تہران(این این آئی)ایران کی عدالت نے برٹش کونسل کی ایک خاتون ملازمہ کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں 10 برس کی قید سنا دی۔رپورٹ کے مطابق ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن میں جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی خاتون کو جاسوسی کے جرم میں سزا دی گئی ہے۔… Continue 23reading ایرانی خاتون کو جاسوسی کے جرم میں 10سال قید کی سزا

سری لنکا میں مذہبی فسادات کے بعد ملک بھر میں کرفیونافذ

datetime 14  مئی‬‮  2019

سری لنکا میں مذہبی فسادات کے بعد ملک بھر میں کرفیونافذ

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کے وزیراعظم رانیل وکرماسنگھے نے کہا ہے کہ ملک میں جاری حالیہ مذہبی فصادات ایسٹر کے موقع پر ہونے والے حملوں کی تحقیقات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔سری لنکا میں اتوار کو شروع ہونے والے فصادات میں شدت آنے کے بعد گذشتہ رات ملک بھر میں کرفیو نافذ کردیا گیا… Continue 23reading سری لنکا میں مذہبی فسادات کے بعد ملک بھر میں کرفیونافذ

ایران نے امریکا کے خلاف کوئی حرکت کی تو یہ بڑی غلطی ہوگی : صدر ٹرمپ

datetime 14  مئی‬‮  2019

ایران نے امریکا کے خلاف کوئی حرکت کی تو یہ بڑی غلطی ہوگی : صدر ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے امریکی مفادات کو ہدف بنانے کی کوشش کی تو اس کوبھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔انھوں نے وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ایران جو کچھ کرتا ہے،اس کو ملاحظہ کریں گے۔اگر وہ ( ایرانی) کچھ… Continue 23reading ایران نے امریکا کے خلاف کوئی حرکت کی تو یہ بڑی غلطی ہوگی : صدر ٹرمپ