مریض کے پیٹ میں شدید درد، ہسپتال میں جب ڈاکٹروں نے آپریشن کیا تو آنتوں سے وہ کچھ نکال لیا کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکے، حقیقت جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائینگے
قاہرہ(این این آئی)مصر میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے دو گھنٹے کے آپریشن کے بعد ایک ذہنی مریض کے پیٹ سے چمچوں اور کانٹوں سمیت مختلف اشیاء نکال لیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق المنصورہ یونیورسٹی کے زیر انتظام طبی مرکز میں ایک 20 سالہ نوجوان کو لایا گیا جس کو پیٹ میں شدید درد کی شکایت تھی۔… Continue 23reading مریض کے پیٹ میں شدید درد، ہسپتال میں جب ڈاکٹروں نے آپریشن کیا تو آنتوں سے وہ کچھ نکال لیا کہ کوئی تصور بھی نہ کر سکے، حقیقت جان کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائینگے