پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

برطانوی سفیر کی ای میلزلیک‘ ٹرمپ سے متعلق حیران کن انکشافات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں سرد مہری کا امکان

datetime 8  جولائی  2019

برطانوی سفیر کی ای میلزلیک‘ ٹرمپ سے متعلق حیران کن انکشافات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں سرد مہری کا امکان

واشنگٹن(این این آئی) امریکا میں تعینات برطانوی سفیر کی سرکاری ای میلز لیک ہوگئیں جس میں انہوں نے ٹرمپ انتظامیہ کو نااہل، ناکارہ اور غیرمحفوظ قرار دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں برطانیہ کے سفیر سر کِم ڈارک کی ای میلز لیک ہوگئی ہیں۔ جن میں صدر ٹرمپ کی طرز حکومت… Continue 23reading برطانوی سفیر کی ای میلزلیک‘ ٹرمپ سے متعلق حیران کن انکشافات دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں سرد مہری کا امکان

چین کے علاقے سیلاب کی نظر ہو گئے ، ہر طرف تباہی مچ گئی

datetime 8  جولائی  2019

چین کے علاقے سیلاب کی نظر ہو گئے ، ہر طرف تباہی مچ گئی

بیجنگ (این این آئی) چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب سے ہزاروں افراد متاثر ہو کر رہ گئے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ مسلسل بارش کی وجہ سے امدادی کاموں میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے مشرقی علاقوں میں سیلاب نے تباہی مچا… Continue 23reading چین کے علاقے سیلاب کی نظر ہو گئے ، ہر طرف تباہی مچ گئی

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کے حامل ممالک کی فہرست کا اعلان کر  دیا،پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 7  جولائی  2019

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کے حامل ممالک کی فہرست کا اعلان کر  دیا،پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن

سنگاپور(آن لائن)ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی حالیہ جاری کردہ رپورٹ میں طاقتور ترین پاسپورٹ کے حامل ممالک کی فہرست کا اعلان کر  دیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے ایسے ممالک کی فہرست جاری کی ہے جو طاقت ور پاسپورٹ رکھتے ہیں اور ان ممالک کے پاسپورٹ کے حامل… Continue 23reading ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کے حامل ممالک کی فہرست کا اعلان کر  دیا،پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن

افغانستان میں خودکش کاربم دھماکہ،افغان انٹیلی جنس کے8 افسروں و اہلکاروں سمیت 20 افراد ہلاک،140  زخمی،حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی

datetime 7  جولائی  2019

افغانستان میں خودکش کاربم دھماکہ،افغان انٹیلی جنس کے8 افسروں و اہلکاروں سمیت 20 افراد ہلاک،140  زخمی،حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی

غزنی(این این آئی) جنوب مشرقی افغانستان کے شہرغزنی میں خودکش کاربم دھماکہ میں افغان انٹیلی جنس کے (8)افسروں و اہلکاروں اور(12) عام شہریوں سمیت (20) افراد ہلاک اور (35) بچوں سمیت (140) دیگر زخمی ہوگئے۔طالبان نے دھماکہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ ابتدائی اطلاعات اور افغانستان کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کی… Continue 23reading افغانستان میں خودکش کاربم دھماکہ،افغان انٹیلی جنس کے8 افسروں و اہلکاروں سمیت 20 افراد ہلاک،140  زخمی،حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی

شام : اتحادی فوج کی بمباری ، 7بچوں سمیت 14شہری جاں بحق

datetime 7  جولائی  2019

شام : اتحادی فوج کی بمباری ، 7بچوں سمیت 14شہری جاں بحق

ادلب(این این آئی)شام میں اتحادی افواج کی ایک گائوں پر بمباری سے 7 بچوں سمیت 14 شہری جاں بحق ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بشار الاسد اور اتحادی افواج کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے ادلب کے گائوں ماہمبیل پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 7 بچوں اور… Continue 23reading شام : اتحادی فوج کی بمباری ، 7بچوں سمیت 14شہری جاں بحق

امریکی درخواست تاریخ کا تلخ ترین مذاق قرار، ایران نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 7  جولائی  2019

امریکی درخواست تاریخ کا تلخ ترین مذاق قرار، ایران نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ویانا(آن لائن)اسپین کے شہر ویانا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں قائم ایران کے نمائندہ دفتر نے ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلائے جانے کی امریکی درخواست کو تاریخ کا تلخ ترین مذاق قرار دیا ہے۔ایران کے مستقل نمائندہ دفتر کے جاری کردہ بیان میں… Continue 23reading امریکی درخواست تاریخ کا تلخ ترین مذاق قرار، ایران نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

سعودی نجی اداروں نے 2018 ء میں کتنے لاکھ پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو نوکری سے نکالا ، تفصیلات جاری

datetime 7  جولائی  2019

سعودی نجی اداروں نے 2018 ء میں کتنے لاکھ پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو نوکری سے نکالا ، تفصیلات جاری

ریاض(آن لائن)سعودی ادارہ فروغ افرادی قوت فنڈ (ہدف) نے 2018 ء کے حوالے سے اعدادوشمار میں بتایا ہے کہ سال کے دوران 10 لاکھ غیرملکیوں کو سعودائزیشن پالیسی کے تحت نجی اداروں سے سبکدوش کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہدف اور سوشل انشورنس جنرل کارپوریشن نے اطلاع دی ہے کہ سعودی نوجوانوں میں… Continue 23reading سعودی نجی اداروں نے 2018 ء میں کتنے لاکھ پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوں کو نوکری سے نکالا ، تفصیلات جاری

صدرٹرمپ کا تارکین وطن کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان

datetime 7  جولائی  2019

صدرٹرمپ کا تارکین وطن کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان

واشنگٹن (این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود غیر قانونی تارکین وطن کی بیدخلی کیخلاف چھاپوں کا سلسلہ جلد شروع کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ چھاپوں کے دوران غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدری کا سلسلہ شروع کیا جائے… Continue 23reading صدرٹرمپ کا تارکین وطن کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان

ترکی میں سعودی سیاحوں کی آمد میں کتنےفیصد کمی آئی؟ اعداد و شمار جاری

datetime 7  جولائی  2019

ترکی میں سعودی سیاحوں کی آمد میں کتنےفیصد کمی آئی؟ اعداد و شمار جاری

انقرہ (این این آئی)ترکی میں ہوٹلوں کے حوالے سے قائم کردہ ایک ویب سائٹ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چھ ماہ کے دوران سعودی سیاحوں کی آمد میں قابل ذکر کمی آئی ہے۔رپورٹ کے اعداد وشمار کے مطابق ترکی میں سعودی سیاحوں کی آمد میں 33 اعشاریہ 2 فی صد کمی ریکارڈ… Continue 23reading ترکی میں سعودی سیاحوں کی آمد میں کتنےفیصد کمی آئی؟ اعداد و شمار جاری