بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ‎

datetime 25  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج کامگ 21 جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق گوالیار میں بھارتی فوج کا مگ 21طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے ، دونوں پائلٹ زندہ بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔

واقعے کی تحقیقات کا حکم دیدیا گیاہے ، واضح رہے کہ بھارت میں جنگی جہاز گر کر تباہ ہونے کے واقعات عام ہیں ، اب تک درجنوں جہاز گر چکے ہیں جن میں متعدد پائلٹ بھی اپنی زندگی سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…