پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

حج اور عمرہ کیلئے نیا ایئر پورٹ ،سعودی حکومت نے دنیا بھر کے زائرین کو جدید سہولت فراہم کرنے کا علان کردیا

datetime 11  جولائی  2019

حج اور عمرہ کیلئے نیا ایئر پورٹ ،سعودی حکومت نے دنیا بھر کے زائرین کو جدید سہولت فراہم کرنے کا علان کردیا

مکّہ مکرمہ(آن لائن)سعودی عرب میں عازمین حج و عمرہ کی سہولت کے لیے الگ سے ایئر پورٹ تعمیر کیا جائے گا۔ اس مقصد کے لیے زمین مختص کر دی گئی ہے۔ یہ ایئر پورٹ مکّہ مکرمہ میں الفیصلیہ پراجیکٹ کے تحت تعمیر کیا جا رہا ہے جو مقدس شہر کی ایکسٹینشن ہو گا۔ محکمہ شہری… Continue 23reading حج اور عمرہ کیلئے نیا ایئر پورٹ ،سعودی حکومت نے دنیا بھر کے زائرین کو جدید سہولت فراہم کرنے کا علان کردیا

سابق امریکی فوجیوں کی اکثریت افغان جنگ کی مخالف ،کتنے فیصد سابق امریکی فوجی اور امریکی عوام حامی نہیں ،سروے کے حیران کن نتائج

datetime 11  جولائی  2019

سابق امریکی فوجیوں کی اکثریت افغان جنگ کی مخالف ،کتنے فیصد سابق امریکی فوجی اور امریکی عوام حامی نہیں ،سروے کے حیران کن نتائج

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ میں سابق فوجیوں اور عوام کی اکثریت کا کہنا ہے کہ امریکہ کو افغانستان میں جنگ نہیں شروع کرنی چاہیے تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیو ریسرچ سنٹر کے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 58 فیصد سابق امریکی فوجی اور 59 فیصد امریکی عوام افغانستان… Continue 23reading سابق امریکی فوجیوں کی اکثریت افغان جنگ کی مخالف ،کتنے فیصد سابق امریکی فوجی اور امریکی عوام حامی نہیں ،سروے کے حیران کن نتائج

امریکانے سوچا تھا پابندیوں سے ایرانی عوام کو حکومت سے دور کردیں گے نتیجہ اس کے برعکس نکلا ، جواد ظریف

datetime 11  جولائی  2019

امریکانے سوچا تھا پابندیوں سے ایرانی عوام کو حکومت سے دور کردیں گے نتیجہ اس کے برعکس نکلا ، جواد ظریف

واشنگٹن(این این آئی )امریکہ ایران کے مقابلے میں عالمی سطح پرسیاسی تنہائی کا شکار ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے جمعرات کے روز ایرانی گورنرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو موجودہ صورتحال میں سیاسی شکست کا سامنا ہے اورعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے… Continue 23reading امریکانے سوچا تھا پابندیوں سے ایرانی عوام کو حکومت سے دور کردیں گے نتیجہ اس کے برعکس نکلا ، جواد ظریف

طالبان کو مذاکرات کا مشورہ،اب افغانستان میں امن کا صحیح وقت ہے، اشرف غنی

datetime 11  جولائی  2019

طالبان کو مذاکرات کا مشورہ،اب افغانستان میں امن کا صحیح وقت ہے، اشرف غنی

کابل(این این آئی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ایک مرتبہ پھر طالبان کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ اب افغانستان میں امن کے لیے صحیح وقت ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں یورپی یونین انسداد دہشت گردی کانفرنس میں اشرف غنی نے کہا کہ حقیقت پر مبنی… Continue 23reading طالبان کو مذاکرات کا مشورہ،اب افغانستان میں امن کا صحیح وقت ہے، اشرف غنی

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید سے پریشان واشنگٹن میں برطانوی سفیر مستعفی ہونے پر مجبور

datetime 11  جولائی  2019

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید سے پریشان واشنگٹن میں برطانوی سفیر مستعفی ہونے پر مجبور

لندن (این این آئی)برطانوی سفیر نے خفیہ سرکاری مراسلوں میں ٹرمپ انتظامیہ کو نااہل اور ناکارہ قرار دیا تھا۔ ردعمل میں ٹرمپ نے سفیر کو ایک احمق شخص قرار دے دیاجس کے بعد برطانوی سفیر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے استعفے میں برطانوی سفیر کم ڈیروک نے کہاکہ موجودہ حالات… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید سے پریشان واشنگٹن میں برطانوی سفیر مستعفی ہونے پر مجبور

ایران پر بہت جلد پابندیوں میں اضافہ کردیا جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 11  جولائی  2019

ایران پر بہت جلد پابندیوں میں اضافہ کردیا جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر ایک طویل عرصے سے یورینیم کو خفیہ طور پر افزودہ کرنے کا الزام عاید کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا کی نمایاں پابندیوں میں جلد اضافہ کردیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہاکہ… Continue 23reading ایران پر بہت جلد پابندیوں میں اضافہ کردیا جائے گا،ڈونلڈ ٹرمپ

مرکزی بینک کو نئے خطوط پر استوار کرنا ہو گا، ترک صدر ایردوآن

datetime 11  جولائی  2019

مرکزی بینک کو نئے خطوط پر استوار کرنا ہو گا، ترک صدر ایردوآن

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اگر ملک کے مرکزی بینک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات نہ کی گئیں، تو ترکی کو سنجیدہ مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک صدر ایردوآن کا یہ بیان مرکزی بینک کے صدر مراد چیتن کایا کی برطرفی کے… Continue 23reading مرکزی بینک کو نئے خطوط پر استوار کرنا ہو گا، ترک صدر ایردوآن

حج کے موقع پرسیاسی اور فرقہ وارانہ نعرے۔۔۔!!! کابینہ کے بعد سعودی علماء کونسل کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 11  جولائی  2019

حج کے موقع پرسیاسی اور فرقہ وارانہ نعرے۔۔۔!!! کابینہ کے بعد سعودی علماء کونسل کا ردعمل بھی سامنے آگیا

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی سینئر علماء کونسل نے کابینہ کی طرف سے جاری کردہ اس بیان کی تائید کی ہے جس میں عازمین حج پر زور دیا گیا ہے کہ وہ فریضہ حج کے دوران اپنی توجہ مناسک حج کر پرمرکوز رکھیں اور ہرقسم کی مسلکی، مذہبی اور سیاسی نعرے بازی سے گریز… Continue 23reading حج کے موقع پرسیاسی اور فرقہ وارانہ نعرے۔۔۔!!! کابینہ کے بعد سعودی علماء کونسل کا ردعمل بھی سامنے آگیا

حزب اللہ ارکان پرامریکی پابندیاں،مناسب طریقے سے نمٹیں گے،لبنان

datetime 11  جولائی  2019

حزب اللہ ارکان پرامریکی پابندیاں،مناسب طریقے سے نمٹیں گے،لبنان

بیروت (این این آئی)لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے حزب اللہ کے دو ارکان پارلیمنٹ پر پابندیوں کے نفاذ کا اعلان لبنان کے لیے نیا امریکی تحفہ اور دو طرفہ تعلقات کے باب میں ایک نیا موڑ ثابت ہوسکتا ہے، مگر ان پابندیوں سے لبنانی پارلیمانی کارروائی اور… Continue 23reading حزب اللہ ارکان پرامریکی پابندیاں،مناسب طریقے سے نمٹیں گے،لبنان