مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ،فیصلے کی گھڑی آگئی
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی سپریم کورٹ مقبوضہ وادی کشمیر کو آئین کی شق 370 اور 35- اے کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کے خاتمے کے حکومتی اقدام کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت یکم اکتوبر کو کرے گی۔ دائر درخواستوں کی تعداد 14 ہے۔بھارت میں برسراقتدار انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ،فیصلے کی گھڑی آگئی







































