بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکا کی ایران کو مذاکرات کی پیشکش، ایران کا انکار

datetime 22  مئی‬‮  2019

امریکا کی ایران کو مذاکرات کی پیشکش، ایران کا انکار

واشنگٹن/تہران(این این آئی) امریکی صدر ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ میں پائی جانے والی تازہ کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے نیا بیان دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کوئی قدم بڑھائے گا تو امریکا کی طرف سے مثبت جواب دیا جائے… Continue 23reading امریکا کی ایران کو مذاکرات کی پیشکش، ایران کا انکار

خلیج میں تیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے پیچھے ممکنہ طور پر ایران ذمہ دار ہے : امریکہ

datetime 22  مئی‬‮  2019

خلیج میں تیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے پیچھے ممکنہ طور پر ایران ذمہ دار ہے : امریکہ

واشنگٹن(این این آئی) امریکی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ خلیج میں تیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے پیچھے ممکنہ طور پر ایران ذمہ دار ہے، لیکن بھرپور ردِ عمل سے امریکیوں پر متوقع طور پر ہونے والے حملوں کو روک دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو نے کہا… Continue 23reading خلیج میں تیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے پیچھے ممکنہ طور پر ایران ذمہ دار ہے : امریکہ

امریکہ ایران حالات جنگ کے دھانے پر ‘ حسن نصراللہ کی امریکیوں کو سنگین نتائج کی دھمکی

datetime 22  مئی‬‮  2019

امریکہ ایران حالات جنگ کے دھانے پر ‘ حسن نصراللہ کی امریکیوں کو سنگین نتائج کی دھمکی

بیروت (این این آئی)امریکا اور ایران کے درمیان سرد جنگ تو کئی سال سے جاری ہے مگر کشیدگی جس نہج پر اس وقت پہنچی ہے اس کی ماضی قریب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ دونوںملک اس وقت جنگ کے دھانے پرہیں اور امریکا نے اپنی مسلح افواج ، جنگی طیارے اور بھاری جنگی ہتھیار خلیجی… Continue 23reading امریکہ ایران حالات جنگ کے دھانے پر ‘ حسن نصراللہ کی امریکیوں کو سنگین نتائج کی دھمکی

سعودی عرب میں غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزوں میں 72 فیصد کمی

datetime 22  مئی‬‮  2019

سعودی عرب میں غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزوں میں 72 فیصد کمی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ برس غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزوں کی شرح میں 72.6 فیصد کمی کی گئی ہے۔ سعودی وزارت محنت وسماجی فروغ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال جاری ہونے والے ورک ویزوں کی تعداد 5 لاکھ… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر ملکی کارکنوں کے لیے ویزوں میں 72 فیصد کمی

خلیج میں فوج تعینات کرکے خطے کو ایرانی جارحیت سے بچا لیا گیا : پینٹاگان

datetime 22  مئی‬‮  2019

خلیج میں فوج تعینات کرکے خطے کو ایرانی جارحیت سے بچا لیا گیا : پینٹاگان

واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شاناھن نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کی طرف سے دھمکی آمیز بیانات کے بعد مشرق وسطیٰ میں اپنی فوج تعینات کر دی ہے۔کانگریس کو ایران کی طرف سے دھمکیوں کے بارے میں بریفنگ کے بعد قائم مقام امریکی وزیردفاع نے کہا کہ ہم… Continue 23reading خلیج میں فوج تعینات کرکے خطے کو ایرانی جارحیت سے بچا لیا گیا : پینٹاگان

پاکستان پر حملے کا سوچ بھی نہیں سکتے، ایران کی امریکہ سے کشیدگی کے معاملے پر پاکستان سے تعاون کی امید،بڑا اعلان کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

پاکستان پر حملے کا سوچ بھی نہیں سکتے، ایران کی امریکہ سے کشیدگی کے معاملے پر پاکستان سے تعاون کی امید،بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) ایران کے سفیر مہدی ہنردوست کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران کشیدگی کے معاملے پر پاکستان سے تعاون کی امید رکھتے ہیں۔جبکہ بعض عناصر پاکستان اور ایران کے مابین دوستانہ تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایران پر امریکہ کی جانب سے معاشی پابندیاں عائد کرنا کوئی نئی بات… Continue 23reading پاکستان پر حملے کا سوچ بھی نہیں سکتے، ایران کی امریکہ سے کشیدگی کے معاملے پر پاکستان سے تعاون کی امید،بڑا اعلان کردیا

داعش کے ہزاروں عسکریت پسند افغانستان میں جمع ہونا شروع،روسی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 21  مئی‬‮  2019

داعش کے ہزاروں عسکریت پسند افغانستان میں جمع ہونا شروع،روسی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی

دوشنبے(این این آئی)روسی خفیہ ایجنسی ایف ایس بی کے سربراہ الیگزانڈر بورٹنیکوف نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کے شمالی سرحدی علاقوں میں عسکریت پسندوں نے جمع ہونا شروع کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے یہ بیان تاجکستان کے دورے کے آغاز پر دیا۔ایک بیان میں انہوں نے… Continue 23reading داعش کے ہزاروں عسکریت پسند افغانستان میں جمع ہونا شروع،روسی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے انکشافات، خطرے کی گھنٹی بج گئی

ایران کاامریکا کے ساتھ بات چیت سے انکار،ایرانی صدر حسن روحانی نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2019

ایران کاامریکا کے ساتھ بات چیت سے انکار،ایرانی صدر حسن روحانی نے دوٹوک اعلان کردیا

تہران (این این آئی)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ بات چیت اور سفارت کاری کی تائید کرتے ہیں مگر موجودہ حالات میں ان دونوں امور کو قبول نہیں کیا جا سکتا۔ صورت حال بات چیت کرنے کے لیے موزوں نہیں ہیں لہذا ہمارا آپشن مزاحمت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک… Continue 23reading ایران کاامریکا کے ساتھ بات چیت سے انکار،ایرانی صدر حسن روحانی نے دوٹوک اعلان کردیا

”گولڈن کارڈ“متحدہ عرب امارات نے مستقل سکونتی پروگرام کا آغاز کر دیا،ہزاروں تارکین وطن فائدہ اُٹھاسکیں گے

datetime 21  مئی‬‮  2019

”گولڈن کارڈ“متحدہ عرب امارات نے مستقل سکونتی پروگرام کا آغاز کر دیا،ہزاروں تارکین وطن فائدہ اُٹھاسکیں گے

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے اعزازات کی اپنی طویل فہرست میں ایک حالیہ نیا اضافہ کیا ہے۔ یہ اضافہ ملک میں مقیم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل تارکین وطن کے لئے گولڈن کارڈ مستقل اقامہ کا اجراء ہے۔اس سے قبل سعودی عرب نے بھی اپنے مقیم تارکین وطن کے لئے امریکی گرین کارڈ… Continue 23reading ”گولڈن کارڈ“متحدہ عرب امارات نے مستقل سکونتی پروگرام کا آغاز کر دیا،ہزاروں تارکین وطن فائدہ اُٹھاسکیں گے