جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

2019ء میں فلسطین میں کتنے یہودی آباد ہوئے ؟ تعداد میں اتنا اضافہ کہ جان کر آپ چونک  جائیں گے

datetime 18  دسمبر‬‮  2019 |

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)2019ء کے دوران دنیا کے دوسرے ممالک سے نام نہاد اسرائیلی ریاست میں آنے اور آباد ہونیوالے یہودیوں کی تعداد میں 2018ء کی نسبت 20 فیصد اضافہ ہواہے۔اطلاعات کے مطابق اسرائیلی مرکز برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا

گیا ہے کہ 2019ء کے دوران اکتوبر تک 27 ہزار یہودی اسرائیل منتقل ہوئے۔ 1948ء کے بعد بیرون ملک سے اسرائیل آنے والے یہودیوں کی تعداد 33 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں 43.7فیصد یہودی سوویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد 1990ء سے اب تک اسرائیل منتقل ہوئے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…