جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

’’مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ ترکی کا شاندار اعلان،بھارت کے پیٹ میں مروڑاٹھنے لگے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

’’مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ ترکی کا شاندار اعلان،بھارت کے پیٹ میں مروڑاٹھنے لگے

انقرہ(این این آئی ) ترک پارلیمنٹ کے سپیکر نے کہاہے کہ کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کا ساتھ دینا ترکی کی ذمہ داری ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے  سپیکر مصطفیٰ سینٹوپ نے کہا کہ ہم مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ترکی اس… Continue 23reading ’’مسئلہ کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینا ہماری ذمہ داری ہے‘‘ ترکی کا شاندار اعلان،بھارت کے پیٹ میں مروڑاٹھنے لگے

مقبوضہ کشمیر میں کتنی بڑی تعداد میں کم عمر بچے گرفتار کئے گئے؟ بھارتی پولیس نے خود ہی بڑا اعتراف کر لیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں کتنی بڑی تعداد میں کم عمر بچے گرفتار کئے گئے؟ بھارتی پولیس نے خود ہی بڑا اعتراف کر لیا

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں چار ججوں پرمشتمل جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی تشکیل شد ہ جوونیل جسٹس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی پولیس نے رواں سال 5اگست سے23ستمبر تک 18سال سے کم عمر کے144بچوں کو گرفتارکیا ہے جن میں 9سال کے بچے بھی شامل ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جوونیل جسٹس… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں کتنی بڑی تعداد میں کم عمر بچے گرفتار کئے گئے؟ بھارتی پولیس نے خود ہی بڑا اعتراف کر لیا

پاکستان کا تعطل کا شکار مذاکرات کے تسلسل میں اہم کردار،پاکستان نے افغان طالبان اور امریکہ کو ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر بٹھا دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کا تعطل کا شکار مذاکرات کے تسلسل میں اہم کردار،پاکستان نے افغان طالبان اور امریکہ کو ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر بٹھا دیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے افغان طالبان اور امریکہ کو ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر بٹھا دیا۔ طالبان امریکہ مذاکرات آج جمعرات کو ہوں گے۔ ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں طالبان وفد اسلام آبادپہنچ چکا ہے جبکہ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پہلے ہی موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان… Continue 23reading پاکستان کا تعطل کا شکار مذاکرات کے تسلسل میں اہم کردار،پاکستان نے افغان طالبان اور امریکہ کو ایک بار پھر مذاکرات کی میز پر بٹھا دیا

بھارت کو ایک جنونی ہندو ملک میں تبدیل کرنے کی بات کر دی گئی، آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کھل کر بول پڑے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

بھارت کو ایک جنونی ہندو ملک میں تبدیل کرنے کی بات کر دی گئی، آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کھل کر بول پڑے

نئی دہلی(این این آئی) راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہاہے کہ ہندوستان ہندو راشٹر ہے اور یہی حقیقت و سچ ہے جسے کوئی بھی بدل نہیں سکتا ہے۔ اسے ہم نے نہیں بنایا ہے، یہ تو ہمیشہ سے چلتا آیا ہے۔ جب تک یہاں ایک بھی ہندو ہے، یہ… Continue 23reading بھارت کو ایک جنونی ہندو ملک میں تبدیل کرنے کی بات کر دی گئی، آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت کھل کر بول پڑے

مقبوضہ کشمیر کا 59ویں روز بھی محاصرہ برقرار، نظام زندگی مفلوج،بھارتی مظالم پر امریکی کانگریس نے اہم فیصلہ کر لیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر کا 59ویں روز بھی محاصرہ برقرار، نظام زندگی مفلوج،بھارتی مظالم پر امریکی کانگریس نے اہم فیصلہ کر لیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی کانگریس کی ایک ذیلی کمیٹی جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق کی صورتحال پر 22اکتوبرکو غور و خوض کرے گی جس میں کشمیرپر خاص توجہ مرکوز رکھی جائے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایشائی امور سے متعلق امریکی کانگریس کی سب کمیٹی کے رکن بریڈ شرمین نے واشنگٹن میں جاری ایک بیان میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کا 59ویں روز بھی محاصرہ برقرار، نظام زندگی مفلوج،بھارتی مظالم پر امریکی کانگریس نے اہم فیصلہ کر لیا

عالمی تجارتی اشاریے تشویشناک صورتحال پیش کرنے لگے، دنیا بھر کی تجارت میں کمی بارے حیران کن پیش گوئی کر دی گئی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

عالمی تجارتی اشاریے تشویشناک صورتحال پیش کرنے لگے، دنیا بھر کی تجارت میں کمی بارے حیران کن پیش گوئی کر دی گئی

کراچی(این این آئی)ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن(ڈبلیوٹی او) نے عالمی تجارت میں نمایاں کمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی تجارتی اشاریے تشویشناک منظر پیش کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے عالمی تجارت میں نمایاں کمی کی پیشگوئی کردی، ڈبلیو ٹی اوکی رپورٹ کے مطابق بڑی طاقتوں میں تجارتی جنگ کے منفی… Continue 23reading عالمی تجارتی اشاریے تشویشناک صورتحال پیش کرنے لگے، دنیا بھر کی تجارت میں کمی بارے حیران کن پیش گوئی کر دی گئی

مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے23ستمبر تک کتنےکم عمر کشمیری بچے گرفتارکئے گئے؟ بھارتی پولیس نے اعتراف کرلیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے23ستمبر تک کتنےکم عمر کشمیری بچے گرفتارکئے گئے؟ بھارتی پولیس نے اعتراف کرلیا

سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیرمیں چار ججوں پرمشتمل جموں وکشمیر ہائی کورٹ کی تشکیل شد ہ جوونیل جسٹس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی پولیس نے رواں سال 5 اگست سے23ستمبر تک 18سال سے کم عمر کے144بچوں کو گرفتارکیا ہے جن میں 9 سال کے بچے بھی شامل ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے23ستمبر تک کتنےکم عمر کشمیری بچے گرفتارکئے گئے؟ بھارتی پولیس نے اعتراف کرلیا

بھارتی خلائی مشن کو شدید دھچکا، معروف سائنسدان اپنے ہی گھر میں قتل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

بھارتی خلائی مشن کو شدید دھچکا، معروف سائنسدان اپنے ہی گھر میں قتل

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی خلائی ادارے آئی ایس آر او کے سائنس دان کو سر میں بھاری چیز مار کر قتل کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سائنس دان کو ان کے گھر میں قتل کیا گیا۔ سائنس دان کی شناخت 58 سالہ سریش کمار کینام سے ہوئی۔دروازہ نہ کھولنے پر ساتھیوں نے دروازہ توڑا… Continue 23reading بھارتی خلائی مشن کو شدید دھچکا، معروف سائنسدان اپنے ہی گھر میں قتل

بشار حکومت کے وزیر کی بیٹی کی شادی کی شاہانہ تقریب،عروسی لباس ایک لاکھ ڈالر میں تیار،طعام اور مشروبات کیلئے لبنان کے مہنگے ترین ریستورانوں کا انتخاب،کل خرچہ کتنا آیا ؟جانئے‎

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

بشار حکومت کے وزیر کی بیٹی کی شادی کی شاہانہ تقریب،عروسی لباس ایک لاکھ ڈالر میں تیار،طعام اور مشروبات کیلئے لبنان کے مہنگے ترین ریستورانوں کا انتخاب،کل خرچہ کتنا آیا ؟جانئے‎

دمشق(این این آئی)سوشل میڈیا پر عرب حلقوں کے درمیان شامی صدر بشار الاسد کے ایک وزیر کی بیٹی کی شادی کا چرچا ہے۔ شاہانہ انداز کی اس شادی پر خطیر رقم خرچ کی گئی۔عرب تی وی کے مطابق شامی حکومت میں صدارتی امور کے وزیر منصور عزام کی بیٹی سالی عزام کی شادی کا جو… Continue 23reading بشار حکومت کے وزیر کی بیٹی کی شادی کی شاہانہ تقریب،عروسی لباس ایک لاکھ ڈالر میں تیار،طعام اور مشروبات کیلئے لبنان کے مہنگے ترین ریستورانوں کا انتخاب،کل خرچہ کتنا آیا ؟جانئے‎