پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

رواں سال کتنے لاکھ مسلمانوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی؟ سعودی سرکاری اعداد و شمار جاری

datetime 17  جولائی  2019

رواں سال کتنے لاکھ مسلمانوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی؟ سعودی سرکاری اعداد و شمار جاری

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں سال ماضی کی نسبت زیادہ مسلمانوں نے عمرہ ادا کیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال عمرہ سیزن میں 80 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔عرب ٹی وی کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز… Continue 23reading رواں سال کتنے لاکھ مسلمانوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی؟ سعودی سرکاری اعداد و شمار جاری

پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

datetime 17  جولائی  2019

پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (این این آئی) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان مورگن اورٹیگس نے پاک بھارت کرتار پور راہداری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبہ یقیناً ایک اچھی خبر ہے، امریکا ایسے تمام اقدامات کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتا ہے جن سے پاکستان اور بھارت کے عوام کے درمیان رابطوں میں اضافہ ہو۔… Continue 23reading پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

صدر ٹرمپ کے غیرسفید فام خواتین کیخلاف بیان پر مذمتی قرارداد منظور

datetime 17  جولائی  2019

صدر ٹرمپ کے غیرسفید فام خواتین کیخلاف بیان پر مذمتی قرارداد منظور

واشنگٹن (این این آئی) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر سفید فام کانگریس خواتین کے خلاف نسل پرستانہ بیان پر امریکی ایوان نمائندگان نے مذمتی قرار داد منظور کر لی۔ قرار داد کے حق میں 240 اور مخالفت میں 187 ووٹ آئے۔امریکی ایوان ِ نمائندگان میں صدر ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کے خلاف قرارداد پیش… Continue 23reading صدر ٹرمپ کے غیرسفید فام خواتین کیخلاف بیان پر مذمتی قرارداد منظور

روسی دفاعی نظام کی خریداری، ترکی کو دھمکیوں کے بعد ٹرمپ دھیمے پڑ گئے

datetime 17  جولائی  2019

روسی دفاعی نظام کی خریداری، ترکی کو دھمکیوں کے بعد ٹرمپ دھیمے پڑ گئے

واشنگٹن/انقرہ(این این آئی)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی محکمہ دفاع اور کانگریس کی جانب سے دباؤ کے باوجود ترکی کو روس سے دفاعی نظام لینے پر تنقید کرنے اور معاشی پابندیاں لگانے کی دھمکی دینے سے گریز کیا ہے۔ اس سے قبل امریکہ نے ترکی کو خبردار کیا تھا کہ کہ اگر اس نے روس سے… Continue 23reading روسی دفاعی نظام کی خریداری، ترکی کو دھمکیوں کے بعد ٹرمپ دھیمے پڑ گئے

گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 17  جولائی  2019

گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا کہ سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، انتظامیہ تحقیقات کرے کہ کہیں گوگل چینی حکومت کے ساتھ مل… Continue 23reading گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 17  جولائی  2019

آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ 12 ستمبر تک نئے ایم ڈی کی تعیناتی تک کام جاری رکھیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹین لیگارڈ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں جس کے بعد آئی ایم ایف… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹین لیگارڈ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ٹرمپ ترکی پرعائد پابندیوں میں استشنیٰ دے سکتے ہیں،صدر ایردوآن

datetime 16  جولائی  2019

ٹرمپ ترکی پرعائد پابندیوں میں استشنیٰ دے سکتے ہیں،صدر ایردوآن

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہاہے کہ ان کے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ ترکی پر لگائی جانے والی کانگرس کی پابندیوں پر استشنیٰ دے سکتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹرمپ کو ترکی کے ساتھ درمیانہ راستہ اپنانا چاہیے۔ترک نشریاتی ادارے نے صدر ایردوآن کے حوالے سے بتایا… Continue 23reading ٹرمپ ترکی پرعائد پابندیوں میں استشنیٰ دے سکتے ہیں،صدر ایردوآن

حماس، فلسطین اور القدس کو اخوان کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے، صائب عریقات

datetime 16  جولائی  2019

حماس، فلسطین اور القدس کو اخوان کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے، صائب عریقات

ماسکو(این این آئی)تنظیم آزادی فلسطین پی ایل او کے سیکرٹری صائب عریقات نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس پر شدید تنقید کرتے ہوئے تنظیم پر فلسطین اور القدس کو اخوان المسلمون کے لیے قربانی کا بکرا بنانے کا الزام عاید کیا ہے۔روسی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں صائب عریقات نیغزہ کی حکمراں حماس پرکڑی نکتہ… Continue 23reading حماس، فلسطین اور القدس کو اخوان کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے، صائب عریقات

شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے صومالیہ کے لیے 120 ٹن کجھور کا عطیہ

datetime 16  جولائی  2019

شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے صومالیہ کے لیے 120 ٹن کجھور کا عطیہ

نیروبی (این این آئی)سعودی عرب کے فلاحی ادارے شاہ سلمان ریلیف مرکز کی طرف سے افریقی ملک صومالیہ کے شہریوں کے لیے 120 ٹن کھجور کا عطیہ فراہم کیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان ریلیف مرکز کی جانب سے عالمی فوڈ پروگرام کے تحت نیروبی میں صومالیہ کے عوام کے لیے کھجوروں… Continue 23reading شاہ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے صومالیہ کے لیے 120 ٹن کجھور کا عطیہ