پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

آسام اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے حراستی مراکز کے منصوبوں کا انکشاف

datetime 26  اگست‬‮  2019

آسام اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے حراستی مراکز کے منصوبوں کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی) ریاست آسام اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی جانب سے بڑے پیمانے پر حراستی مراکز قائم کرنے کے منصوبوں نے امریکی ہاؤس آف ریپرزینٹیٹو (کانگریس) کی واحد بھارتی قانون ساز پرامیلا جیاپال کو سخت تشویش میں مبتلا کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے… Continue 23reading آسام اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کے حراستی مراکز کے منصوبوں کا انکشاف

یمن ، شبوہ میں فائر بندی مستحکم کرنے کے لیے سعودی اماراتی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل

datetime 26  اگست‬‮  2019

یمن ، شبوہ میں فائر بندی مستحکم کرنے کے لیے سعودی اماراتی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل

صنعاء (این این آئی)یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے اتحاد کی فورسز کے سرکاری ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہاہے کہ اتحاد کی مشترکہ قیادت (شبوہ) صوبے میں تمام فریقوں کی جانب سے فائر بندی پر مستقل طور پر عمل پیرا ہونے کی اہمیت کو باور کراتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کرنل المالکی… Continue 23reading یمن ، شبوہ میں فائر بندی مستحکم کرنے کے لیے سعودی اماراتی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل

عالمی منظرنامے میں بڑی تبدیلی، جی سیون اجلاس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ کی ڈرامائی انٹری، ٹرمپ حیران ،جانتے ہیں جواد ظریف کو شرکت کی دعوت کس نے دی؟

datetime 26  اگست‬‮  2019

عالمی منظرنامے میں بڑی تبدیلی، جی سیون اجلاس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ کی ڈرامائی انٹری، ٹرمپ حیران ،جانتے ہیں جواد ظریف کو شرکت کی دعوت کس نے دی؟

بیارٹز،فرانس(سی پی پی)ایران کے وزیرِ خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک ایسے وقت میں فرانس کا ایک مختصر اور غیر اعلانیہ دورہ دورہ کیا ہے جب وہاں جی سیون سربراہی اجلاس جاری ہے۔دیگر عالمی رہنمائوں کے علاوہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی جی 7 سربراہی اجلاس میں شریک ہیں ۔ ایسے میں ایرانی وزیرِ… Continue 23reading عالمی منظرنامے میں بڑی تبدیلی، جی سیون اجلاس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ کی ڈرامائی انٹری، ٹرمپ حیران ،جانتے ہیں جواد ظریف کو شرکت کی دعوت کس نے دی؟

عراق میں کرد دہشت گردوں سے جھڑپ ،تین ترک فوجی جاں بحق

datetime 26  اگست‬‮  2019

عراق میں کرد دہشت گردوں سے جھڑپ ،تین ترک فوجی جاں بحق

بغداد(این این آئی)عراق کے شمالی علاقے میں کرد دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران ہونے والی جھڑپ میں ترکی کے 3 فوجی جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ شمالی عراق میں ایک جھڑپ میں 3 فوجی مارے گئے۔ ترک فوج نے 2 روز قبل ہی… Continue 23reading عراق میں کرد دہشت گردوں سے جھڑپ ،تین ترک فوجی جاں بحق

کشمیری پرچم اتارنے پر ناگالینڈ کا اپنی پہچان کے لئے بھارت سے جھنڈے، آئین کا مطالبہ

datetime 26  اگست‬‮  2019

کشمیری پرچم اتارنے پر ناگالینڈ کا اپنی پہچان کے لئے بھارت سے جھنڈے، آئین کا مطالبہ

نئی دہلی(این این آئی) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی نشاندہی کرنے والے جھنڈے کو سری نگر کے سیکریٹریٹ بلڈنگ سے اتارنے کے بعد نئی دہلی سے مذاکرات کرنے والے ناگا علیحدگی پسندوں نے اپنے جھنڈے اور آئین کا مطالبہ کردیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر کی… Continue 23reading کشمیری پرچم اتارنے پر ناگالینڈ کا اپنی پہچان کے لئے بھارت سے جھنڈے، آئین کا مطالبہ

عراق میں امریکی فوج حرام قرار، ایرانی فتوے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا

datetime 26  اگست‬‮  2019

عراق میں امریکی فوج حرام قرار، ایرانی فتوے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا

تہران (این این آئی)ایران کے ایک سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ کاظمی نے عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کوحرام قرار دے دیا ہے جبکہ اس فتوی کے بعد عراق کے مذہبی اور سیاسی حلقوں میں ایک نیا طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ ایرانی شیعہ عالم دین آیت اللہ کاظم حسین الحائری کے فتوے… Continue 23reading عراق میں امریکی فوج حرام قرار، ایرانی فتوے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا

شام میں ایرانی ٹھکانوں پر اسرائیلی حملوں کے بعد امریکی وزیرخارجہ کا نیتن یاہو کو فون

datetime 26  اگست‬‮  2019

شام میں ایرانی ٹھکانوں پر اسرائیلی حملوں کے بعد امریکی وزیرخارجہ کا نیتن یاہو کو فون

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے شام میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی حمایت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کو ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب سے درپیش خطرے سے دفاع کا حق حاصل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے محکمہ خارجہ نے اطلاع دی کہ وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے… Continue 23reading شام میں ایرانی ٹھکانوں پر اسرائیلی حملوں کے بعد امریکی وزیرخارجہ کا نیتن یاہو کو فون

اسرائیل کا شام سے ایران کے یقینی حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ

datetime 26  اگست‬‮  2019

اسرائیل کا شام سے ایران کے یقینی حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ

تل ابیب/دمشق(این این آئی)اسرائیل نے شام سے ایران کے یقینی ڈرون حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے دمشق کے نواح میں ایرانی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل جوناتھن کونریکس نے کہا کہ ایران کی سپاہِ پاسداران… Continue 23reading اسرائیل کا شام سے ایران کے یقینی حملے کو ناکام بنانے کا دعویٰ

عرب اتحاد نے یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے بیلسٹک میزائل مارگرائے

datetime 26  اگست‬‮  2019

عرب اتحاد نے یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے بیلسٹک میزائل مارگرائے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے یمن سے حوثی باغیوں کے فائر کئے گئے چھے بیلسٹک میزائل ان کے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی مار گرائے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد نے یمن سے… Continue 23reading عرب اتحاد نے یمنی حوثیوں کے جازان پر داغے بیلسٹک میزائل مارگرائے