پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

سعودیہ نے حج کے خواہاں قطری باشندوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع کردی

datetime 18  جولائی  2019

سعودیہ نے حج کے خواہاں قطری باشندوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع کردی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے قطرکے عازمین حج کی آن لائن رجسٹریشن کی سہولت کے لیے سابقہ تمام روابط بند ہونے کے بعد نئی آن لائن رجسٹریشن سروس قائم کردی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ قطری حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ آن لائن رجسٹریشن سروس بند کرکے اپنے ملک کے شہریوں کو فریضہ… Continue 23reading سعودیہ نے حج کے خواہاں قطری باشندوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن شروع کردی

عراق کے علاقے یربیل میں فائرنگ، 3 ترک سفارتکار ہلاک

datetime 18  جولائی  2019

عراق کے علاقے یربیل میں فائرنگ، 3 ترک سفارتکار ہلاک

بغداد/انقرہ(این این آئی) نیم خود مختار عراقی کردستان کے صدر مقام یربیل میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم تین ترک سفارت کار ہلاک ہو گئے۔ ادھر ترک ایوان صدر نے یربیل (عراقی کردستان) میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک سفارتکار کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔عراق کے سرکاری ٹی وی… Continue 23reading عراق کے علاقے یربیل میں فائرنگ، 3 ترک سفارتکار ہلاک

میں حج کرنا چاہتا ہوں لیکن ۔۔ معمر انڈونیشین شہری کا ویڈیو کلپ وائرل بزرگ کو شاہ سلمان نے شاہی مہمان کے طور پر حج کی دعوت دیدی

datetime 18  جولائی  2019

میں حج کرنا چاہتا ہوں لیکن ۔۔ معمر انڈونیشین شہری کا ویڈیو کلپ وائرل بزرگ کو شاہ سلمان نے شاہی مہمان کے طور پر حج کی دعوت دیدی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر انڈونیشیا میں سعودی سفارت نے چورانوے برس کے انڈونیشین بزرگ اور اس کے اہل خانہ کو اس سال شاہی مہمان کے طور پر حج ادائی کی دعوت دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جکارتہ میں سعودی عرب کے سفیر… Continue 23reading میں حج کرنا چاہتا ہوں لیکن ۔۔ معمر انڈونیشین شہری کا ویڈیو کلپ وائرل بزرگ کو شاہ سلمان نے شاہی مہمان کے طور پر حج کی دعوت دیدی

مکہ آنے والے دس لاکھ عازمینِ حج کو سعودی حکومت نے کونسا بڑا تحفہ دیدیا ؟

datetime 18  جولائی  2019

مکہ آنے والے دس لاکھ عازمینِ حج کو سعودی حکومت نے کونسا بڑا تحفہ دیدیا ؟

جدہ (این این آئی)سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایات کی روشنی میں اس مرتبہ جدہ کے شاہ عبدالعزیزبین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے والے عازمین حج میں سم کارڈز تقسیم کیے جارہے ہیں اور انھیں انٹرنیٹ کی مفت سہولت مہیا کی جارہی ہے۔غیرملکی… Continue 23reading مکہ آنے والے دس لاکھ عازمینِ حج کو سعودی حکومت نے کونسا بڑا تحفہ دیدیا ؟

ٹرمپ ایران پر آخری درجے کا دبائو ڈالنے کی مہم چلانے کے لئے تیار ہیں،امریکی ایلچی

datetime 18  جولائی  2019

ٹرمپ ایران پر آخری درجے کا دبائو ڈالنے کی مہم چلانے کے لئے تیار ہیں،امریکی ایلچی

تہران (این این آئی )ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہْک نے کہا ہے کہ خلیج کے سمندری تحفظ کے حوالے سے جلد ہی ایک کانفرنس بحرین میں منعقد کی جائیگی جس میں 65 ممالک کے مندوبین شرکت کریںگے۔عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے ایران کیلئے امریکی مندوب برائن ہک نے… Continue 23reading ٹرمپ ایران پر آخری درجے کا دبائو ڈالنے کی مہم چلانے کے لئے تیار ہیں،امریکی ایلچی

یمن کے حوثی ملیشیا کا سعودی علاقے پر ڈرون سے حملہ کرنے کا دعویٰ

datetime 18  جولائی  2019

یمن کے حوثی ملیشیا کا سعودی علاقے پر ڈرون سے حملہ کرنے کا دعویٰ

صنعاء (این این آئی )یمن کی ایران نواز حوثی ملیشیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے جیزان ایئر پورٹ کو ڈرون حملے کا نشانہ بایا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں کی ملیشیا کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ اس حملے سے جیزان ایئر پورٹ پر پروازوں کی آمد و… Continue 23reading یمن کے حوثی ملیشیا کا سعودی علاقے پر ڈرون سے حملہ کرنے کا دعویٰ

ترکی کوایف 35 امریکی طیاروں کی فروخت بند، ترک ہواباز بیدخل

datetime 18  جولائی  2019

ترکی کوایف 35 امریکی طیاروں کی فروخت بند، ترک ہواباز بیدخل

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے کہا ہے کہ وہ ترکی کو ایف 35 طرز کے جدید لڑاکا طیارے کبھی فروخت نہیں کرے گا اور نہ ہی ترکی کو ان طیاروں کو دینے سے متعلق پروگرام میں شرکت کا کوئی اختیار حاصل ہو گا۔اس فیصلے کی وجہ ترکی کا ایس 400 طرز کے روسی ساختہ میزائل شکن… Continue 23reading ترکی کوایف 35 امریکی طیاروں کی فروخت بند، ترک ہواباز بیدخل

کرائسٹ چرچ فائرنگ کا واقعہ : سلمان بن عبد العزیز نے متاثرہ خاندانوں کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 17  جولائی  2019

کرائسٹ چرچ فائرنگ کا واقعہ : سلمان بن عبد العزیز نے متاثرہ خاندانوں کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

جدہ (آن لائن)سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبد العزیز نے نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ مسجد میں فائرنگ کے واقعہ کے متاثرہ دو سو خاندانوں کی میزبانی کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام حج عازمین اور عمرہ زائرین کے شاہی مہمان پروگرام کا حصہ ہے جس کی… Continue 23reading کرائسٹ چرچ فائرنگ کا واقعہ : سلمان بن عبد العزیز نے متاثرہ خاندانوں کیلئے بڑا حکم جاری کر دیا

میزائل پروگرام پر کسی صورت کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے : ایران

datetime 17  جولائی  2019

میزائل پروگرام پر کسی صورت کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے : ایران

تہران(این این آئی)ایران کا کہنا ہے کہ اس کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ اس سے قبل امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے وائٹ ہاؤس میں وزراء کے ایک اجلاس کے دوران کہا تھا کہ ایران نے اس حوالے سے بات چیت کا عندیہ دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مشن… Continue 23reading میزائل پروگرام پر کسی صورت کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے : ایران