فرانسیسی صدر نے ایرانی وزیر خارجہ کی آمد سے قبل منظوری لی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ،حیرت انگیز انکشافات
پیرس( آن لائن) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کی جی -7 سربراہی اجلاس میں آمد کو خوش آمدید کہتے ہیں،ان کی عزت بھی کرتے ہیں، وہ ایک مضبوط ایران دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔امریکی صدر نے جی-7 سربراہی اجلاس میں بات چیت کرتے ہوئے دعوی کیا کہ فرانس… Continue 23reading فرانسیسی صدر نے ایرانی وزیر خارجہ کی آمد سے قبل منظوری لی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ،حیرت انگیز انکشافات