جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی صحافی کی نریندر مودی پر کھلے عام تنقید

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

بھارتی صحافی کی نریندر مودی پر کھلے عام تنقید

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی صحافی رویش کمار نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا پڑوس ممالک میں بسنے والے لوگوں کو ہمیشہ سے ایک دشمن کے روپ میں دیکھنا سکھا رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ٹوئٹر پر ایک صارف نے رویش کمار کی ایک ویڈیو کیپشن اچھے لوگ سرحد کے دونوں اطراف ہیں جو… Continue 23reading بھارتی صحافی کی نریندر مودی پر کھلے عام تنقید

جنگ عظیم دوئم کا طیارہ گر کر تباہ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

جنگ عظیم دوئم کا طیارہ گر کر تباہ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں دوسری جنگ عظیم کے دور کا طیارہ بی سترہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بی سترہ بمبار طیارہ براڈلے… Continue 23reading جنگ عظیم دوئم کا طیارہ گر کر تباہ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

ایرانی فوج کو تیار رہنے کا حکم ، سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

ایرانی فوج کو تیار رہنے کا حکم ، سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کو اہم ہدایات جاری کردیں

تہران(این این آئی)ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ محض خطے میں موجودگی پر اکتفا نہ کریں بلکہ خطرات سے نمٹنے کے لیے موجودہ پوزیشنوں سے آگے اپنے پھیلائو کو یقینی بنائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے یہ بات پاسداران… Continue 23reading ایرانی فوج کو تیار رہنے کا حکم ، سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے پاسداران انقلاب کو اہم ہدایات جاری کردیں

خلا سے مکہ معظمہ کیسا دکھائی دیتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کے خلاباز ہزاع المنصوری نے تصویر جاری کردی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

خلا سے مکہ معظمہ کیسا دکھائی دیتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کے خلاباز ہزاع المنصوری نے تصویر جاری کردی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے خلاباز ہزاع المنصوری نے اپنے ٹویٹر اکانٹ پر خلا سے مکہ معظمہ کی کھینچی گئی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جو ان کی خلا سے بھیجی گئی دوسری تصویر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تصویر کے ساتھ ھزاع المنصوری نے ایمان افروز تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ وہ مکہ… Continue 23reading خلا سے مکہ معظمہ کیسا دکھائی دیتا ہے؟ متحدہ عرب امارات کے خلاباز ہزاع المنصوری نے تصویر جاری کردی

حرمین ٹرین پروجیکٹ میں بدعنوانی کے دعوےکی حقیقت سامنے آگئی،سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے اہم اعلان کردیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

حرمین ٹرین پروجیکٹ میں بدعنوانی کے دعوےکی حقیقت سامنے آگئی،سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے اہم اعلان کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن کے ایک سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ پبلک پراسیکیوشن کے حکام نے جدہ میں حرمین ایکسپریس کے پروجیکٹ میں مبینہ بدعنوانی کا سوشل میڈیا پر سامنے آنے والا دعوی جھوٹا ثابت ہوا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جس شخص نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹرپر بار بار… Continue 23reading حرمین ٹرین پروجیکٹ میں بدعنوانی کے دعوےکی حقیقت سامنے آگئی،سعودی پبلک پراسیکیوٹر نے اہم اعلان کردیا

امریکی پابندیوں نے ایران کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

امریکی پابندیوں نے ایران کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی طرف سے ایران پرعاید کی گئی اقتصادی پابندیوں کے بعد ادائیگی کی مشکلات کی وجہ سے تقریباً ایک ملین ٹن اناج سے لدے 20 سے زیادہ جہاز ایرانی بندرگاہوں کے باہر پھنس گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کاروباری ذرائع نے بتایا کہ بونجی اور چین کی کوکو انٹرنیشنل جیسی کمپنیاں… Continue 23reading امریکی پابندیوں نے ایران کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

بغداد میں کرفیونافذ،حالات شدید کشیدہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

بغداد میں کرفیونافذ،حالات شدید کشیدہ

بغداد(این این آئی)عراق کے مختلف شہروں میں گذشتہ دو روز سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے دارالحکومت بغداد میں جمعرات کی صبح 5 بجے سے غیرمعینہ مدت کے لیے کرفیو لگا دیا گیا،عراق میں دو دن قبل بدعنوانی اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع ہوا تھا۔ آغاز… Continue 23reading بغداد میں کرفیونافذ،حالات شدید کشیدہ

لیبی فوج کی دارالحکومت طرابلس میں ملیشیائوں کے مراکز پربمباری،32جنگجوہلاک

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

لیبی فوج کی دارالحکومت طرابلس میں ملیشیائوں کے مراکز پربمباری،32جنگجوہلاک

طرابلس (این این آئی)لیبیا میں باغی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر کی زیرکمان فوج نے رات گئے دارالحکومت طرابلس میں قومی وفاق حکومت کے کئی مراکز پربمباری کی اور حکومت نواز ملیشیائوں کے کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں 35جنگجوئوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جبکہ طرابلس کے اطراف میں مزید اہم… Continue 23reading لیبی فوج کی دارالحکومت طرابلس میں ملیشیائوں کے مراکز پربمباری،32جنگجوہلاک

عمران خان کی تقریر سے حوصلہ ملا، بھارت نوازمحبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے بھارتی حکومت کو ہی کھری کھری سنا دیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

عمران خان کی تقریر سے حوصلہ ملا، بھارت نوازمحبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے بھارتی حکومت کو ہی کھری کھری سنا دیں

سری نگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر کی سابق کٹھ پتلی وزیراعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان کی حالیہ تقریر سے کشمیریوں کو حوصلہ ملا اور تقریر کے بعد کشمیریوں نے سڑکوں پر آ کر نعرے بازی کی۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹریو دیتے ہوئے التجا مفتی کا کہنا تھا کہ آج… Continue 23reading عمران خان کی تقریر سے حوصلہ ملا، بھارت نوازمحبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے بھارتی حکومت کو ہی کھری کھری سنا دیں