بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

جنگ عظیم دوئم کا طیارہ گر کر تباہ، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019 |

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں دوسری جنگ عظیم کے دور کا طیارہ بی سترہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ حادثہ اس

وقت پیش آیا جب بی سترہ بمبار طیارہ براڈلے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرلینڈنگ کے دوران ڈی آئسنگ تنصیب سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں سات افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ چھ کو بچا لیا گیا جنہیں زخمی حالت میں ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…