بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

امریکا سے ثالثی کے چکر میں جواد ظریف عراق اور ان کے نائب کی قطر آمد

datetime 26  مئی‬‮  2019

امریکا سے ثالثی کے چکر میں جواد ظریف عراق اور ان کے نائب کی قطر آمد

دوحہ(این این آئی)ایرا ن کے نائب وزیرخارجہ عباس عراقجی قطرکے دورے پر دوحہ پہنچ گئے ،قطر کے بعد وہ سلطنت آف اومان اور کویت کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ ایک ایسے وقت میں خلیجی ممالک کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جب دوسری جانب ایران کے اعلیٰ ترین سفارتکار… Continue 23reading امریکا سے ثالثی کے چکر میں جواد ظریف عراق اور ان کے نائب کی قطر آمد

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں اور برطانوی کوہ پیما ہلاک،تعداد10ہوگئی

datetime 26  مئی‬‮  2019

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں اور برطانوی کوہ پیما ہلاک،تعداد10ہوگئی

کھٹمنڈو(این این آئی)دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر مزید ایک کوہ پیما ء ہلاک ہوگیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ برطانوی شہری کی ہلاکت کے ساتھ گزشتہ دنوں کے دوران اس پہاڑ کو سر کرنے کے دوران ہلاک ہونے والے کوہ پیماؤں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔ گزشتہ برس… Continue 23reading ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی کوشش میں اور برطانوی کوہ پیما ہلاک،تعداد10ہوگئی

خلیج اور مصر کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں، سربراہ عبوری کونسل سوڈان

datetime 26  مئی‬‮  2019

خلیج اور مصر کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں، سربراہ عبوری کونسل سوڈان

خرطوم(این این آئی)سوڈان کی عبوری عسکری کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرھان نے اپنے دورہ مصر کے دوران مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے ۔ قاہرہ میں دونوں رہ نمائوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ امور اور سوڈان کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading خلیج اور مصر کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں، سربراہ عبوری کونسل سوڈان

ٹرمپ چار روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے،آج جاپان کے نئے بادشاہ سے ملیں گے

datetime 26  مئی‬‮  2019

ٹرمپ چار روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے،آج جاپان کے نئے بادشاہ سے ملیں گے

ٹوکیو(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ میلانیا کے ہمراہ جاپان کے دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایاکہ دارالحکومت کے ہانیڈا ہوائی اڈے پر مہمانوں کا استقبال کرنے کے لیے جاپانی وزیر خارجہ تارو کانو موجود تھے۔ ٹرمپ اپنے اس چار روزہ دورے کے دوران وزیر… Continue 23reading ٹرمپ چار روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچ گئے،آج جاپان کے نئے بادشاہ سے ملیں گے

یمن کے شہر تعز میں عرب اتحاد کا فضائی حملہ،دوبچوں سمیت نو شہری ہلاک

datetime 26  مئی‬‮  2019

یمن کے شہر تعز میں عرب اتحاد کا فضائی حملہ،دوبچوں سمیت نو شہری ہلاک

صنعاء (این این آئی)یمن میں گزشتہ شب ہوئے فضائی حملوں میں کم از کم نو عام شہری ہلاک ہو گئے ۔ہلاک ہونے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں، یہ حملے سعودی قیادت میں عرب اتحادی طیاروں نے تعز شہر میں کیے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایک بیان میں طبی حکام اور حوثی… Continue 23reading یمن کے شہر تعز میں عرب اتحاد کا فضائی حملہ،دوبچوں سمیت نو شہری ہلاک

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،امریکا

datetime 26  مئی‬‮  2019

شمالی کوریا کا میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،امریکا

ٹوکیو(این این آئی)امریکی صدر کے مشیر برائے قومی سلامتی امور جان بولٹن نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کی صلاحیت کے حامل میزائل کا تجربہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی موقف واضح ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے… Continue 23reading شمالی کوریا کا میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،امریکا

عالمی ایلچی حوثی ملیشیا کو مکمل سپورٹ فراہم کرر ہے ہیں،یمنی حکومت کا الزام

datetime 26  مئی‬‮  2019

عالمی ایلچی حوثی ملیشیا کو مکمل سپورٹ فراہم کرر ہے ہیں،یمنی حکومت کا الزام

صنعاء(این این آئی)یمن میں حکومت کی مشاورتی ٹیم نے اقوام متحدہ کے ایلچی مارٹن گریفیتھس پر ایران نواز حوثی ملیشیا کے لئے سند جواز حاصل کرنے کا الزام عاید کیا ہے اورکہاہے کہ عالمی ادارے کے کے مندوب کی طرف سے حوثی ملیشیا کی یکطرفہ طور پر الحدیدہ سے انخلاء کی کوششوں کی حمایت کرنا… Continue 23reading عالمی ایلچی حوثی ملیشیا کو مکمل سپورٹ فراہم کرر ہے ہیں،یمنی حکومت کا الزام

فیس بک کی جانب سے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرائے جانے کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 25  مئی‬‮  2019

فیس بک کی جانب سے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرائے جانے کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

نیویارک(این این آئی) فیس بک نے آئندہ سال ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان کردیا،برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق فیس بک اور بینک آف انگلینڈ کے درمیان ڈیجیٹل کرنسی کو متعارف کرائے جانے سے متعلق مذاکرات ہوئے ہیں اور اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ سال تک اس کرنسی کو متعارف کرایا… Continue 23reading فیس بک کی جانب سے ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرائے جانے کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات جاری

معروف بھارتی اداکارہ خود کو ہراساں کرنے والے سیاستدان اعظم خان سے ہار گئیں

datetime 25  مئی‬‮  2019

معروف بھارتی اداکارہ خود کو ہراساں کرنے والے سیاستدان اعظم خان سے ہار گئیں

نئی دہلی( آن لائن )ریاست اترپردیش کے شہر رامپور سے بھارتی جنتا پارٹی کی ٹکٹ سے خود کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے والے سیاستدان اعظم خان کے خلاف الیکشن لڑنے والی سابق اداکارہ جیا پرادا کو بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ابتدائی طور پر یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ جیا پرادا خود… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ خود کو ہراساں کرنے والے سیاستدان اعظم خان سے ہار گئیں