جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی دلت بچی سے بد اخلاقی،زندہ جلادیا،مسلمان رہنما دن دیہاڑےقتل

datetime 30  مئی‬‮  2019

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی دلت بچی سے بد اخلاقی،زندہ جلادیا،مسلمان رہنما دن دیہاڑےقتل

مظفرنگر(آئی این پی)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے دلت مزدور بچی کو بداخلاقی کا نشانہ بنا کر زندہ جلا دیا۔تفصیلات کے مطابق انتہا پسند اور متعصب مودی کے اقتدار میں دوبارہ آنے کی خبر نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور ان کی ہم خیال متعصب تنظیموں کو بے لگام کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش… Continue 23reading بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی دلت بچی سے بد اخلاقی،زندہ جلادیا،مسلمان رہنما دن دیہاڑےقتل

امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے : آیت اللہ خامنہ ای کا دوٹوک جواب

datetime 30  مئی‬‮  2019

امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے : آیت اللہ خامنہ ای کا دوٹوک جواب

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے دوٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ ایران امریکا سے مذاکرات نہیں کرے گا۔ایران کے سپریم لیڈر نے اپنے پیغام میں کہا کہ امریکا سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، یہ نقصان دہ ہوں گے، تاہم ایران کو یورپی اور دیگر ممالک سے… Continue 23reading امریکا سے مذاکرات نہیں کریں گے : آیت اللہ خامنہ ای کا دوٹوک جواب

امریکی سپیکر کی درخواست مسترد، فیس بک کا جعلی ویڈیو ہٹانے سے انکار

datetime 30  مئی‬‮  2019

امریکی سپیکر کی درخواست مسترد، فیس بک کا جعلی ویڈیو ہٹانے سے انکار

واشنگٹن (این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے خود سے منسوب ویڈیو کو ہٹانے سے انکار پر فیس بک کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نینسی پلوسی کی ایک ایڈٹ کی گئی ویڈیو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کی تھی جس میں ان کو… Continue 23reading امریکی سپیکر کی درخواست مسترد، فیس بک کا جعلی ویڈیو ہٹانے سے انکار

اسپین کی ریاست میں مسجد کا قیام، نامور فٹبالرعطیات جمع کرنے کے لیے میدان میں آگئے

datetime 30  مئی‬‮  2019

اسپین کی ریاست میں مسجد کا قیام، نامور فٹبالرعطیات جمع کرنے کے لیے میدان میں آگئے

میڈرڈ(این این آئی)اسپین کی ریاست اندلس کے دارالحکومت اشبیلیہ میں مسلمانوں کے دور حکومت کے 700 سال بعد پہلی مسجد کے قیام کے لیے فرانسیسی نژاد فٹبالر فریڈرک عمر کانوتی بھی چندہ مہم کا حصہ بن گئے۔اس سے قبل 2007 میں بھی عمر کانوتی نے نماز کے لیے مخصوص جگہ خرید کر اشبیلیہ کے مسلمانوں… Continue 23reading اسپین کی ریاست میں مسجد کا قیام، نامور فٹبالرعطیات جمع کرنے کے لیے میدان میں آگئے

خطے کے ملکوں میں ایرانی مداخلت مسترد کی جائے : سعودی عرب کی اپیل

datetime 30  مئی‬‮  2019

خطے کے ملکوں میں ایرانی مداخلت مسترد کی جائے : سعودی عرب کی اپیل

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہ اجلاس سے قبل وزرائے خارجہ کی سطح کے اجلاس میں سعودی عرب کی طرف سے دوسرے ملکوں میں ایرانی مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا گیا۔او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب… Continue 23reading خطے کے ملکوں میں ایرانی مداخلت مسترد کی جائے : سعودی عرب کی اپیل

ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی : امریکی وزیر خارجہ

datetime 30  مئی‬‮  2019

ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی : امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی ہے۔ ایران پر پابندیوں کے اثرات لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ، فلسطینی تنظیم حماس اور عراقی ملیشیائوں پر بھی ظاہر ہوں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان مورگان اورٹاگوس نے… Continue 23reading ایران پر اقتصادی دبائو کی پالیسی کامیاب رہی : امریکی وزیر خارجہ

سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے امیدوارممالک اصلاحاتی عمل میں رکاوٹ ہیں : ڈاکٹر ملیحہ لودھی

datetime 30  مئی‬‮  2019

سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے امیدوارممالک اصلاحاتی عمل میں رکاوٹ ہیں : ڈاکٹر ملیحہ لودھی

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے امیدوارممالک اصلاحاتی عمل میں رکاوٹ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل اصلاحات پرجاری بین الااقوامی مذاکراتی عمل میں پالیسی بیان دیتے ہوئے… Continue 23reading سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت کے امیدوارممالک اصلاحاتی عمل میں رکاوٹ ہیں : ڈاکٹر ملیحہ لودھی

اردن بدستور اسرائیل ، فلسطین تنازع کے دوریاستی حل کا حامی

datetime 30  مئی‬‮  2019

اردن بدستور اسرائیل ، فلسطین تنازع کے دوریاستی حل کا حامی

عمان(این این آئی)اردن نے اسرائیلی ،فلسطینی تنازع کے دوریاستی حل کی حمایت کا ا عادہ کیا ہے اور اس طرح اس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس حل سے ماورا کسی امن منصوبے کی حمایت نہ کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ٹرمپ انتظامیہ بحرین کے دارالحکومت منامہ میں آئندہ ماہ ہونے والی مجوزہ فلسطین… Continue 23reading اردن بدستور اسرائیل ، فلسطین تنازع کے دوریاستی حل کا حامی

امریکا اور متحدہ عرب امارات کا دفاعی سمجھوتے پرعمل درآمد کا فیصلہ

datetime 30  مئی‬‮  2019

امریکا اور متحدہ عرب امارات کا دفاعی سمجھوتے پرعمل درآمد کا فیصلہ

واشنگٹن /دبئی (این این آئی)امریکا اور متحدہ عرب امارات نے رواں سال طے پانے والے دفاعی معاہدے پر باضابطہ عمل درآمد شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت دونوں ملکوںنے ایک دوسرے کے ساتھ فوجی اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا تھا۔ ابو ظبی اور واشنگٹن کا کہنا ہے کہ موجودہ… Continue 23reading امریکا اور متحدہ عرب امارات کا دفاعی سمجھوتے پرعمل درآمد کا فیصلہ