ایرانی پارلیمنٹ کے 60 ارکان کا صدر حسن روحانی سے باز پرس کا مطالبہ
تہران(این این آئی)60 ایرانی قانون سازوں نے ایران کے درجنوں شہروں میں مظاہروں کے پس منظر میں صدر حسن روحانی سے باز پرس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان نے صدر حسن روحانی پر ملک کا انتظام وانصرام چلانے میں ناکامی اور نا اہلی کا الزام عاید… Continue 23reading ایرانی پارلیمنٹ کے 60 ارکان کا صدر حسن روحانی سے باز پرس کا مطالبہ











































