جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

چاپلوسیاں کسی کام نہ آئیں۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی پر بجلیاں گرادیں

datetime 1  جون‬‮  2019

چاپلوسیاں کسی کام نہ آئیں۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی پر بجلیاں گرادیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے امریکا کے بھارت سے تجارتی ترجیحی پروگرام (جی ایس پی) کی معطلی کے فیصلے کو حتمی قرار دیا ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی نے امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار کے حوالے سے کہا کہ بھارت کے ساتھ جی ایس پی معطلی کی کافی وجوہات موجود ہیں۔امریکی محکمہ… Continue 23reading چاپلوسیاں کسی کام نہ آئیں۔۔۔!!! ڈونلڈ ٹرمپ نے مودی پر بجلیاں گرادیں

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد(آج) اسلام آباد پہنچیں گے

datetime 1  جون‬‮  2019

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد(آج) اسلام آباد پہنچیں گے

کابل(این این آئی )افغانستان میں دیرپا قیام امن، مفاہمتی عمل کی کامیابی کیلئے کاوشیں تیزکردی گئیں، امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کی آج (اتوار) کو اسلام آباد آمد متوقع ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ زلمے خلیل زاد وزارت خارجہ میں پاک، امریکہ دوطرفہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔پاکستانی… Continue 23reading امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد(آج) اسلام آباد پہنچیں گے

القدس کے تاریخ اور قانونی تشخص کو گزند پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شاہ سلمان

datetime 1  جون‬‮  2019

القدس کے تاریخ اور قانونی تشخص کو گزند پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شاہ سلمان

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی عرب کے فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ معظمہ میں اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں توقع ظاہر کی ہے کہ او آئی سی کا سربراہ اجلاس عالم اسلام کی امنگوں کا ترجمان ثابت ہو گی۔ مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل ان کی پہلی… Continue 23reading القدس کے تاریخ اور قانونی تشخص کو گزند پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شاہ سلمان

ایران حوثیوں کی ہر ممکن مدد کررہا ہے، کمانڈر سپاہِ پاسداران انقلاب کا اعتراف

datetime 1  جون‬‮  2019

ایران حوثیوں کی ہر ممکن مدد کررہا ہے، کمانڈر سپاہِ پاسداران انقلاب کا اعتراف

تہران (این این آئی)ایران کی سپاہِ پاسداران انقلاب کے نائب کمان دار ایڈمرل علی فدوی نے اعتراف کیا ہے کہ ان کا ملک یمنی حوثیوں کی ہر ممکن مدد کررہا ہے لیکن وہ یمن کی ناکا بندی کی وجہ سے ان کی اتنی مدد نہیں کر پا رہا ہے جتنی کہ وہ کرسکتا ہے یا… Continue 23reading ایران حوثیوں کی ہر ممکن مدد کررہا ہے، کمانڈر سپاہِ پاسداران انقلاب کا اعتراف

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی جاں بحق

datetime 1  جون‬‮  2019

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی جاں بحق

مقبوضہ مغربی کنارہ(این این آئی)اسرائیلی پولیس نے مغربی کنارے پر باڑ کے قریب 16 سالہ جبکہ ایک علیحدہ واقعے میں 21 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر جاں بحق کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایاکہ اسرائیلی پولیس نے 16 سالہ عبداللہ غیث کو مغربی کنارے کے قریب بیت لحم شہر… Continue 23reading مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی جاں بحق

چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2019

چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا

بیجنگ (این این آئی)چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے اپنے ملازمین کو امریکی اداروں سے تکنیکی روابط کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے اپنے چینی ہیڈ کوارٹر سے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کردیا۔واضح رہے کہ ہواوے کی جانب سے یہ اقدام ایسے موقع پر سامنے آیا۔ جب امریکا اور چین کے… Continue 23reading چین کی معروف ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے متعدد امریکی ملازمین کو برطرف کر دیا

امریکی ریاست ورجینیا کی میونسپل عمارت میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک

datetime 1  جون‬‮  2019

امریکی ریاست ورجینیا کی میونسپل عمارت میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک

ورجینیا(این این آئی)امریکی حکام نے کہاہے کہ ریاست ورجینیا میں میونسپل کی عمارت میں فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقع میونسپل کی عمارت پر ادارے کے دلبرداشتہ ملازم نے ورجینیا بیچ کے علاقے میں فائرنگ کی تھی جو موقع پر ہی پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ… Continue 23reading امریکی ریاست ورجینیا کی میونسپل عمارت میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مل بیٹھ کر حل کریں،اعلان مکہ

datetime 1  جون‬‮  2019

پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مل بیٹھ کر حل کریں،اعلان مکہ

مکہ مکرمہ(این این آئی)اسلامی سربراہ اجلاس نے کہاہے کہ القدس فلسطینی ریاست کا دارلحکومت رہے گا،15مارچ کو اسلام فوبیا کے خلاف بین الاقوامی دن کے طور پر منایا جائے،میڈیارپورٹس کے مطابق چودھویں اسلامی سربراہی کانفرنس کے اختتام پر جاری ہونے والے ’’اعلان مکہ‘‘ میں مسئلہ فلسطین کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے اسلامی تعاون کونسل کی… Continue 23reading پاکستان اور بھارت مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مل بیٹھ کر حل کریں،اعلان مکہ

ایڈمرل کرمبیر سنگھ بھارتی بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

datetime 1  جون‬‮  2019

ایڈمرل کرمبیر سنگھ بھارتی بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

نئی دہلی(این این آئی)ایڈمرل کرمبیر سنگھ نے بھارت کے 24ویں نیول چیف کی حیثیت سے کمانڈ سنبھال لی ہے، وہ بھارتی بحریہ کے پہلے سربراہ ہیں جوکہ ہیلی کاپٹربھی رہے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انھوں نے بھارتی بحریہ کے سربراہ کی حیثیت کمانڈ کا چارج ایڈمرل سنیل لانبا سے لیا جو کہ چالیس برس… Continue 23reading ایڈمرل کرمبیر سنگھ بھارتی بحریہ کے نئے سربراہ مقرر