بی ایم ڈبلیو نہ ہی بلٹ پروف گاڑی، مودی نے اپنی حفاظت کیلئے امریکہ سے بی777 طیارہ خرید لیا طیارے کی قیمت کیا ہے اور اس میں کونسا جدیدسسٹم نصب ہے؟حیرت انگیز انکشاف

10  اکتوبر‬‮  2019

نئی دہلی(آن لائن) بھارت نے اپنے صدر رام ناتھ، نائب صدر وینکیانائڈو اور وزیراعظم نریندر مودی کی حفاظت کے لیے امریکہ سے دو طیارے خرید لیے ہیں جو دفاعی نظام سے لیس ہیں۔ میزائلوں اور دفاعی نظام سے لیس بی777 طیارے جولائی 2020 میں بھارت پہںچیں گے۔امریکہ سے خریدے گئے طیاروں کو بھارتی فضائیہ کے پائلٹس اْڑائیں گے اور اس مقصد کے لیے 4

سے6 پائلٹس کو تربیت دے دی گئی۔طیاروں کی قیمت 190 ملین ڈالر ہے اور دیکھ بھال کی ذمہ داری ایئر انڈیا انجینئرنگ سروس لیمٹڈ کے پاس ہوگی۔بیرون ملک سے منگوائے گئے طیاروں میں صرف اعلیٰ حکام ہی سفر کریں گے۔ طیاروں میں جدید دفاعی اور حفاظی نظام نصب ہوگا۔بھارتی صدر، نائب صدر اور وزیراعظم فی الحال ایئرانڈیا کے بی 747 طیاروں میں سفر کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…