مقبوضہ کشمیرمیں پابندیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہورہے ہیں امریکی کانگریس کی امور خارجہ کمیٹی نے بھارت کو بے نقاب کردیا
واشنگٹن(این این آئی) امریکی کانگریس کی امور خارجہ کمیٹی میں ایشیا کے بارے میں ذیلی کمیٹی نے جنوبی ایشیا میں انسانی حقوق پر بحث سے پہلے کہا ہے کہ مواصلاتی ذرائع کی معطلی سے کشمیریوں پر تباہ کن اثرات مرتب ہورہے ہیں جن کو ختم کیا جانا چاہیے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کمیٹی نے ایک… Continue 23reading مقبوضہ کشمیرمیں پابندیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہورہے ہیں امریکی کانگریس کی امور خارجہ کمیٹی نے بھارت کو بے نقاب کردیا







































