منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

منہ کی کھانے کے بعد بھارتی فضائیہ کا بالآخر جنگی جہاز مگ 27 گراؤنڈ کرنے کا اعلان

datetime 28  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آن لائن ) بھارتی فضائیہ میں کئی دہائیوں تک لڑاکا طیاروں میں نمایاں حیثیت رکھنے والے مگ 27 جنگی جہاز گرائونڈ کرنے کااعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق مگ 27 لڑاکا طیارے 1999 میں کارگل جنگ میں استعمال کئے گئے تھے اور کئی سال سے یہ طیارے بھارتی فضائیہ میں ریڑھ کی ہڈی سمجھے جاتے رہے۔

مگ27 نے آخری بار گزشتہ روز جودھ پور ایئر فورس سٹیشن سکواڈرن سے اڑان بھری، اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا جس میں بھارتی ایئرمارشل ایس کے گھوٹیا ایئر آفیسر کمانڈر انچیف اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی، اس کے علاوہ مگ 23بی این اور مگ 23 ایم ایف پہلے ہی بھارتی فضائیہ گرائونڈ کرچکی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…