مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو علاج تک رسائی نہیں، یہ اقدامات انتہائی ناقابل قبول ہیں،امریکی سینیٹر بھارت کیخلاف کھل کرسامنے آگئے، دوٹوک اعلان
واشنگٹن (این این آئی)امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی تشویشناک صورتحال پر کہاہے کہ سیکیورٹی کے نام پر کریک ڈاؤن سے کشمیریوں کو علاج تک رسائی نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش ہے، کشمیر میں بھارت نے خود مختاری ختم، اظہار… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کو علاج تک رسائی نہیں، یہ اقدامات انتہائی ناقابل قبول ہیں،امریکی سینیٹر بھارت کیخلاف کھل کرسامنے آگئے، دوٹوک اعلان