جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

غلطی پر بیوی کو مارنے کی مثال علامتاًدی تھی،سربراہ جامعہ الازھر کی وضاحت

datetime 2  جون‬‮  2019

غلطی پر بیوی کو مارنے کی مثال علامتاًدی تھی،سربراہ جامعہ الازھر کی وضاحت

قاہرہ(این این آئی) مصرکی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازھر کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے غلطی کرنے پر بیوی کو مارنے کے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ انہوں نے بیوی کو مارنے کی مثال صرف علامتاًدی تھی یہ نہیں کہ ان کے بیان کے بعد خواتین کی مارپیٹ کی اجازت… Continue 23reading غلطی پر بیوی کو مارنے کی مثال علامتاًدی تھی،سربراہ جامعہ الازھر کی وضاحت

سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں کو آج شام شوال کا چاند دیکھنے کی ہدایت

datetime 2  جون‬‮  2019

سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں کو آج شام شوال کا چاند دیکھنے کی ہدایت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی اعلیٰ عدالت نے پیر کی شام 29 رمضان المبارک سنہ 1440ھ کے شوال کا چاند دیکھنے کی ہدایت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ عدالت نے سعودی باشندوںاور دیگر جملہ مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ پیر کی شام… Continue 23reading سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں کو آج شام شوال کا چاند دیکھنے کی ہدایت

قطر کا امریکی دباو پر مکہ کانفرنسوں میں شرکت کرنے کا انکشاف

datetime 2  جون‬‮  2019

قطر کا امریکی دباو پر مکہ کانفرنسوں میں شرکت کرنے کا انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ٹی وی نے انکشاف کیا ہے کہ قطرنے امریکی دبائو کے نتیجے میں مکہ کانفرنس میں شرکت کی تاہم قطری وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے امریکی ٹی وی کے انکشاف کی تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ قطری وفد کی مکہ میں سربراہ کانفرنسوں میں شرکت کسی ملک کے دبائو کا… Continue 23reading قطر کا امریکی دباو پر مکہ کانفرنسوں میں شرکت کرنے کا انکشاف

فلسطینی ایوان صدر نے مکہ سربراہ کانفرنسوں کے فیصلوں کو فلسطینیوں کی فتح قراردیا

datetime 2  جون‬‮  2019

فلسطینی ایوان صدر نے مکہ سربراہ کانفرنسوں کے فیصلوں کو فلسطینیوں کی فتح قراردیا

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)فلسطینی ایوان صدر نے سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی اسلامی اور عرب سربراہ کانفرنسوں کے دوران فلسطینیوں کی حمایت میں منظور ہونے والی قراردادوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کی فتح اور امریکی انتظامیہ کے لیے دوٹوک پیغام قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق فلسطینی ایوان صدر… Continue 23reading فلسطینی ایوان صدر نے مکہ سربراہ کانفرنسوں کے فیصلوں کو فلسطینیوں کی فتح قراردیا

داعش نے شامی سرحد کے قریب اغواء کیے گئے نو شہریوں کو قتل کردیا

datetime 2  جون‬‮  2019

داعش نے شامی سرحد کے قریب اغواء کیے گئے نو شہریوں کو قتل کردیا

بغداد(این این آئی)عراقی فورسز نے شامی سرحد کے قریب سے اسلامک اسٹیٹ کے ہاتھوں اغوا کے بعد قتل کر دیے جانے والے افراد کی لاشیں برآمد کرلی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی فوجی ذرائع نے بتایاکہ ان نو افراد کو چند ماہ قبل داعش کے جہادیوں نے صوبے انبار سے اغوا کیا تھا۔ فوجی… Continue 23reading داعش نے شامی سرحد کے قریب اغواء کیے گئے نو شہریوں کو قتل کردیا

برطانیہ بغیر ڈیل کے ہی یورپی یونین سے نکل جائے، ٹرمپ

datetime 2  جون‬‮  2019

برطانیہ بغیر ڈیل کے ہی یورپی یونین سے نکل جائے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر برطانیہ بریگزٹ کے لیے ایک اچھی ڈیل کو حتمی شکل نہیں دے سکتا تو اسے کسی ڈیل کے بغیر ہی یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کر لینا چاہیے۔امریکی ٹی وی کے مطابق اپنے دورہ برطانیہ سے قبل انہوں نے کہا کہ لندن حکومت کو… Continue 23reading برطانیہ بغیر ڈیل کے ہی یورپی یونین سے نکل جائے، ٹرمپ

امریکی ادارے  ناسا نے 2020 کے آغاز تک نئے برفانی دور کے آغاز کی پیشنگوئی کردی،دنیا بھر میں سردی کتنی خطرناک حد تک بڑھ جائے گی؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 1  جون‬‮  2019

امریکی ادارے  ناسا نے 2020 کے آغاز تک نئے برفانی دور کے آغاز کی پیشنگوئی کردی،دنیا بھر میں سردی کتنی خطرناک حد تک بڑھ جائے گی؟سنسنی خیز انکشافات

واشنگٹن (آن لائن)امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں سال 2019 کے اختتام اور 2020 کے  آغاز تک سورج میں حرارت پیدا کرنے والے کیمیائی مادوں میں کمی کی وجہ سے اس کی تپش میں کمی واقع ہو جائے گی۔ناسا کے مطابق سورج کی حرارت میں کمی کے باعث دنیا میں… Continue 23reading امریکی ادارے  ناسا نے 2020 کے آغاز تک نئے برفانی دور کے آغاز کی پیشنگوئی کردی،دنیا بھر میں سردی کتنی خطرناک حد تک بڑھ جائے گی؟سنسنی خیز انکشافات

ہم افغانستان میں کیسا نظام نافذ کرنے والے ہیں؟افغان طالبان کے امیر مولوی ہبت اللہ اخندزادہ کا پیغام،امریکہ کو بڑی پیشکش کردی

datetime 1  جون‬‮  2019

ہم افغانستان میں کیسا نظام نافذ کرنے والے ہیں؟افغان طالبان کے امیر مولوی ہبت اللہ اخندزادہ کا پیغام،امریکہ کو بڑی پیشکش کردی

کابل(این این آئی)افغان طالبان کے امیر مولوی ہبت اللہ اخندزادہ نے عیدالفطر کی مبارکبادپیش کرتے ہوئے امریکا کو دعوت دی ہے کہ عقل مندی اور افہام و تفہیم کا راستہ اپنایا جائے،مذاکراتی سلسلے میں مخلصانہ طور پر سرگرمی دکھائی جائے، اس حوالے سے امارت اسلامیہ جس معقول لائحہ عمل کو پیش کر رہی ہے، اسے… Continue 23reading ہم افغانستان میں کیسا نظام نافذ کرنے والے ہیں؟افغان طالبان کے امیر مولوی ہبت اللہ اخندزادہ کا پیغام،امریکہ کو بڑی پیشکش کردی

شاہِ ایران کی طرح ٹرمپ کو بھی دفن کردیں گے ، سربراہ شورائے نگہبان کی سنگین دھمکی

datetime 1  جون‬‮  2019

شاہِ ایران کی طرح ٹرمپ کو بھی دفن کردیں گے ، سربراہ شورائے نگہبان کی سنگین دھمکی

تہران (این این آئی)ایران اور امریکا کے اربابِ اقتدار وسیاست کے درمیان ایک دوسرے کو سنگین نتائج کی حامل دھمکیاں دینے اور بلند بانگ دعووئں کا مقابلہ جاری ہے۔وہ نت روز ایک دوسرے کے خلاف تندوتیز بیانات جاری کررہے ہیں۔ اب کہ ایران کی شورائے نگہبان کے چئیرمین احمد جنتی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ… Continue 23reading شاہِ ایران کی طرح ٹرمپ کو بھی دفن کردیں گے ، سربراہ شورائے نگہبان کی سنگین دھمکی