عمران خان بہترین وزیر اعظم ’’را‘‘کے سابق چیف بھی وزیر اعظم پاکستان کے دلدادہ نکلے ،کیا کچھ کہہ بیٹھے؟پڑھئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’را‘‘کے سابق چیف نے ایک انٹرویو کے دوران اعتراف کیا ہےکہ عمران خان ایک بہترین وزیر اعظم ہیں۔ اے ایس دولت نے کہا کہ فیصلہ سازی، خود اعتمادی اور قائدانہ صلاحیتوں کے اعتبار سے عمران خان بے مثال شخصیت ہیں۔سابق ریسرچ اینڈ اینالسز ونگ چیف اے ایس دولت نے اپنے انٹرویو میں… Continue 23reading عمران خان بہترین وزیر اعظم ’’را‘‘کے سابق چیف بھی وزیر اعظم پاکستان کے دلدادہ نکلے ،کیا کچھ کہہ بیٹھے؟پڑھئے