جمعرات‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2024 

ایرانی رجیم بین الاقوامی قوانین کی مسلسل پامالیوں کی مرتکب ہے : شاہ سلمان

datetime 31  مئی‬‮  2019

ایرانی رجیم بین الاقوامی قوانین کی مسلسل پامالیوں کی مرتکب ہے : شاہ سلمان

ریاض (این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عرب سربراہ اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی رجیم بین الاقوامی قوانین کی پامالی مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔ مکہ معظمہ میں شروع ہونے والے عرب سربراہ اجلاس سے خطاب میں انھوں نے کہا کہ ایران خطے میں دہشت گردی کی کارروائیوں… Continue 23reading ایرانی رجیم بین الاقوامی قوانین کی مسلسل پامالیوں کی مرتکب ہے : شاہ سلمان

روس بھی ایران کے حق میں بول پڑا ، عرب ممالک کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

روس بھی ایران کے حق میں بول پڑا ، عرب ممالک کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

ماسکو(این این آئی)روس نے زور دیا ہے کہ عرب ممالک عدم جارحیت معاہدے کی ایرانی پیشکش قبول کرلیں، اس سلسلے میں روس معاہدے پر عمل درآمد میں تعاون کے لیے تیار ہے۔روس کے نائب وزیر دفاع سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ ایران نے عدم جارحیت کے معاہدے کی پیشکش بروقت کی ہے، امید ہے… Continue 23reading روس بھی ایران کے حق میں بول پڑا ، عرب ممالک کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

امریکا نے جو کرنا ہے وہ کر لے ، روس سے میزائل دفاعی نظام کی خریداری پر ترک صدر نے اپنا دوٹوک فیصلہ سنا دیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

امریکا نے جو کرنا ہے وہ کر لے ، روس سے میزائل دفاعی نظام کی خریداری پر ترک صدر نے اپنا دوٹوک فیصلہ سنا دیا

ماسکو /انقرہ (این این آئی)ترکی روس سے میزائل دفاعی نظام ایس- 400 خرید کرنے پر مْصر ہے۔اس صورت میں اس کو امریکا کی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گااور یہ اس کی معیشت اور کرنسی پر منفی اثرات مرتب کریں گی جبکہ معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم ( نیٹو) میں اس کی پوزیشن بھی متاثر… Continue 23reading امریکا نے جو کرنا ہے وہ کر لے ، روس سے میزائل دفاعی نظام کی خریداری پر ترک صدر نے اپنا دوٹوک فیصلہ سنا دیا

ایران کی طرف سے جارحیت ، امریکا حرکت میں آگیا ، بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2019

ایران کی طرف سے جارحیت ، امریکا حرکت میں آگیا ، بڑا حکم جاری کر دیا

لندن (این این آئی)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے جارحیت کا خطرہ ٹلا نہیں، تاہم امریکا کے فوری حرکت میں آنے کے بعد ایران کو روک دیا گیا ہے۔دورہ برطانیہ کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جان بولٹن نے کہا کہ امریکا کی طرف سے… Continue 23reading ایران کی طرف سے جارحیت ، امریکا حرکت میں آگیا ، بڑا حکم جاری کر دیا

ایرانی اقدامات علاقائی اور عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں : شاہ سلمان بن عبدالعزیز

datetime 31  مئی‬‮  2019

ایرانی اقدامات علاقائی اور عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں : شاہ سلمان بن عبدالعزیز

ریاض(این این آئی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مکہ المکرمہ میں خلیج تعاون کونسل کے سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی بیلسٹک میزائل تیاری کی صلاحیت علاقائی اور عالمی سالمیت کے لیے خطرہ ہے۔انھوں نے کہا کہ خطے میں ایرانی مداخلت قیام امن کی کوششوں کے لیے چیلنج ہے۔… Continue 23reading ایرانی اقدامات علاقائی اور عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں : شاہ سلمان بن عبدالعزیز

جون کے آخر میں امریکا، روس اور اسرائیل سربراہ کانفرنس کا اعلان

datetime 31  مئی‬‮  2019

جون کے آخر میں امریکا، روس اور اسرائیل سربراہ کانفرنس کا اعلان

تل ابیب (این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے جون کے آخری ہفتے میں امریکا، روس اور اسرائیل پر مشتمل سربراہ اجلاس بلانے کا اعلان کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر جیریڈ کوشنر نے 1967ء کے بعد پہلی بار امریکا کا تیار کردہ اسرائیل کا نقشہ نیتن یاھو… Continue 23reading جون کے آخر میں امریکا، روس اور اسرائیل سربراہ کانفرنس کا اعلان

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

datetime 31  مئی‬‮  2019

ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

نئی دہلی(آن لائن)ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے تیل کی درآمد بند کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں بھارتی سفیر ہرش وردھن کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایران سے تیل کی درآمد روک دی ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی سفیر برائے… Continue 23reading ایران پر امریکی پابندیوں کے بعد بھارت نے بھی ایران سے سے منہ پھیر لیا،دھماکہ خیز اقدام

ڈالر سے جان چھڑانے کی تیاریاں،ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایشیا ء میں مشترکہ کرنسی کی تجویزدیدی

datetime 30  مئی‬‮  2019

ڈالر سے جان چھڑانے کی تیاریاں،ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایشیا ء میں مشترکہ کرنسی کی تجویزدیدی

کواالالمپور(این این آئی) ڈالر سے جان چھڑانے کی تیاریاں،ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایشیا ء میں مشترکہ کرنسی کی تجویزدیدی،تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے تجویز دی ہے کہ مشرقی ایشیا میں سونے کی بنیاد پر ایک مشترکہ کرنسی رائج کی جانی چاہیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  انہوں نے کہا… Continue 23reading ڈالر سے جان چھڑانے کی تیاریاں،ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے ایشیا ء میں مشترکہ کرنسی کی تجویزدیدی

بھارت میں نئی تاریخ رقم،نریندرا مودی نے دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھالیا،24رکنی کابینہ تشکیل،سابق کابینہ کے دو اہم وزراء باہر

datetime 30  مئی‬‮  2019

بھارت میں نئی تاریخ رقم،نریندرا مودی نے دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھالیا،24رکنی کابینہ تشکیل،سابق کابینہ کے دو اہم وزراء باہر

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی عام انتخابات میں کامیابی کے بعد بی جے پی کے نریندرا مودی نے مسلسل دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کرلی ہے۔حلف برداری کی تقریب میں 8 ہزار مہمانوں نے شرکت کی جن میں ملک کی اہم شخصیات کے علاوہ بنگلا دیش، نیپال، بھوٹان، سری لنکا،… Continue 23reading بھارت میں نئی تاریخ رقم،نریندرا مودی نے دوسری مرتبہ وزارت عظمی کا حلف اٹھالیا،24رکنی کابینہ تشکیل،سابق کابینہ کے دو اہم وزراء باہر