بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

مودی کا تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھیجنے کا فیصلہ،عمران خان کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 27  مئی‬‮  2019

مودی کا تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھیجنے کا فیصلہ،عمران خان کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری کے لیے مختلف ممالک کے سربراہان کو شرکت کے دعوت نامے بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری 30 مئی کو ہو گی۔نریندر مودی کی تقریب حلف برداری کے لیے مختلف ممالک کے… Continue 23reading مودی کا تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھیجنے کا فیصلہ،عمران خان کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیاگیا

مکہ مکرمہ‘ لوٹ مار اور بلیک میلنگ میں ملوث نوسربازوں کا ایک گروہ گرفتار، تعلق کس ملک سے ہے ،

datetime 27  مئی‬‮  2019

مکہ مکرمہ‘ لوٹ مار اور بلیک میلنگ میں ملوث نوسربازوں کا ایک گروہ گرفتار، تعلق کس ملک سے ہے ،

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ مکرمہ کی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران لوٹ مار اور شہریوں کو بلیک میل کرنے میں ملوث ایک گروہ کو حراست میں لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مکہ کی پولیس کے ترجمان میجر محمد بن عبدالوھاب الغامدی نے بتایا کہ پولیس نے لوٹ مار اور بلیک میلنگ کے… Continue 23reading مکہ مکرمہ‘ لوٹ مار اور بلیک میلنگ میں ملوث نوسربازوں کا ایک گروہ گرفتار، تعلق کس ملک سے ہے ،

امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کس ملک نے کر دی ، امریکا بھی دنگ رہ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2019

امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کس ملک نے کر دی ، امریکا بھی دنگ رہ گیا

بغداد(این این آئی) عراق کے وزیر دفاع علی الحاکم نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمسائے ملک پر عائد اقتصادی پابندیوں پر جنگی تنائو پر دونوں ممالک کے درمیان مصالحت کے خواہاں ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر دفاع محمد ظریف نے بغداد… Continue 23reading امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی پیشکش کس ملک نے کر دی ، امریکا بھی دنگ رہ گیا

امریکہ ایران جنگ کے دھانے پر،خلیج فارس سے گزرنے والے مسافر طیاروں کے نشانہ بننے کا خدشہ‘زندگیا ں داؤ پر لگ گئیں،صورتحال کشیدہ

datetime 27  مئی‬‮  2019

امریکہ ایران جنگ کے دھانے پر،خلیج فارس سے گزرنے والے مسافر طیاروں کے نشانہ بننے کا خدشہ‘زندگیا ں داؤ پر لگ گئیں،صورتحال کشیدہ

دبئی (این این آئی)امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں اضافے کے بعد ایئر سیفٹی کی وارننگ کے باوجود متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایئرلائنز نے معمول کے مطابق اپنے آپریشنز جاری رکھی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی سفارتکاروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ خلیج فارس سے گزرنے… Continue 23reading امریکہ ایران جنگ کے دھانے پر،خلیج فارس سے گزرنے والے مسافر طیاروں کے نشانہ بننے کا خدشہ‘زندگیا ں داؤ پر لگ گئیں،صورتحال کشیدہ

حوثی قبائل کا سعودی عرب کے جزان ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

datetime 26  مئی‬‮  2019

حوثی قبائل کا سعودی عرب کے جزان ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

صنعاء (این این آئی)یمن کے حوثی قبائل نے سعودی عرب کے جزان ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی قبائل کے مسیرہ ٹی وی کی رپورٹ میں سعودی عرب کے ایئرپورٹ پر حملے کا دعویٰ کیا گیا۔مارچ 2015 سے حوثی قبائل کے خلاف… Continue 23reading حوثی قبائل کا سعودی عرب کے جزان ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

شاہ سلمان رمضان المبارک کا آخری عشرہ حرم کی ہمسائیگی میں گذارنے مکہ پہنچ گئے

datetime 26  مئی‬‮  2019

شاہ سلمان رمضان المبارک کا آخری عشرہ حرم کی ہمسائیگی میں گذارنے مکہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (این این آئی)سعودی فرمانروا اور خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود جدہ سے مکہ معظمہ پہنچ گئے جہاں وہ ماہ صیام کا آخری عشرہ مسجد حرام کی ہمسائیگی میں گذاریں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان کے مکہ معظمہ میں الصفا شاہی محل پہنچنے پر شہزادہ فیصل بن ترکی… Continue 23reading شاہ سلمان رمضان المبارک کا آخری عشرہ حرم کی ہمسائیگی میں گذارنے مکہ پہنچ گئے

اقلیتوں کا بھروسہ جیت کر فرضی خوف کا خاتمہ چاہتا ہوں، مودی

datetime 26  مئی‬‮  2019

اقلیتوں کا بھروسہ جیت کر فرضی خوف کا خاتمہ چاہتا ہوں، مودی

نئی دہلی(این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت میں اتحادی جماعتوں کی کامیابی کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتحاد کے تمام نومنتخب قانون سازوں پر اقلیتوں کے دماغ میں بیٹھے فرضی خوف کے خاتمے پر زور دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں نیشنل ڈیموکریٹک… Continue 23reading اقلیتوں کا بھروسہ جیت کر فرضی خوف کا خاتمہ چاہتا ہوں، مودی

طالبان کے خلاف افغان فورسز کی فائرنگ ،غلطی سے چھ شہری ہلاک

datetime 26  مئی‬‮  2019

طالبان کے خلاف افغان فورسز کی فائرنگ ،غلطی سے چھ شہری ہلاک

ننگرہار(این این آئی)افغانستان کے صوبے ننگرہار کے حکام نے بتایا ہے کہ طالبان جنگجوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران افغان سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 بچوں اور خواتین سمیت 6 شہری جاں بحق ہو گئے۔ ضلع شرزاد میں افغان سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں طالبان کے 10 جنگجو بھی ہلاک ہوئے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے… Continue 23reading طالبان کے خلاف افغان فورسز کی فائرنگ ،غلطی سے چھ شہری ہلاک

بھارت کے نومنتخب40 فیصد ارکان پارلیمنٹ پر ریپ، قتل سمیت کئی مقدمات درج

datetime 26  مئی‬‮  2019

بھارت کے نومنتخب40 فیصد ارکان پارلیمنٹ پر ریپ، قتل سمیت کئی مقدمات درج

نئی دہلی(این این آئی)ایسوسی ایشن آف ڈیموکریٹک ریفارمز (اے ڈی آر)نے کہاہے کہ بھارت کی نئی پارلیمنٹ کے 40 فیصد سے زائد قانون ساز ریپ اور قتل سمیت کئی مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق اے ڈی آر کی رپورٹ میں کہاگیاکہ کانگریس کے ایک قانون ساز قتل، ڈکیتی سمیت 204… Continue 23reading بھارت کے نومنتخب40 فیصد ارکان پارلیمنٹ پر ریپ، قتل سمیت کئی مقدمات درج