مودی سرکار کی قلعی کھولنے والے پولیس افسر پر زندگی تنگ،سنجیو بھٹ کی بیٹی نے امریکی کانگریس کے سامنے ساری صورتحال بیان کر دی

26  دسمبر‬‮  2019

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی مودی سرکار نے گجرات کے مسلم کش فسادات میں مودی سرکار کے ملوث ہونے کی قلعی کھولنے والے پولیس افسر پر زندگی تنگ کر دی۔سنجیو بھٹ نے تحقیقاتی کمیشن کے سامنے گواہی دی تھی کہ گجرات میں مسلمانوں کے قتلِ عام میں ریاست کی مودی سرکار ملوث تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سنجیو بھٹ نے

بھارت کی سپریم کورٹ میں بطور گواہ اپنا نام درج کرایا تو ان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی، جس کے بعد ایک 30 سال پرانے کیس میں انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ایک سیشن عدالت سے پولیس افسر سنجیو بھٹ کو عمر قید کی سزا دلوا دی گئی۔پولیس افسر سنجیو بھٹ کی بیٹی ڈاکٹر آکاشی بھٹ نے امریکی کانگریس کے سامنے یہ ساری صورت حال بیان کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…