منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی خراب ہے ، امریکی رکن کانگریس نے مودی سرکار کے دعوئوں کی قلعی کھول دی

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن )امریکی رکن کانگریس پرامیلا جے پال کا کہنا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی ہے اور اقلیتوں پر حملے بڑھ گئے ہیں۔ امریکی رکن کانگریس پرامیلا جے پال نے بھارتی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی ہے، بھارت بھر میں اقلیتوں پر حملے بھی بڑھ گئے ہیں۔ امریکی رکن کانگریس کا کہنا تھا کہ آسام کے 20 لاکھ

باسیوں کو شہریت سے محروم کیے جانے کا خدشہ ہے جب کہ نئے قانون میں مسلمانوں کو تعصب کا شکار بنانا سیکولر پالیسیوں سیانحراف ہے، بدقسمتی سے اب شہریت کا نیا قانون متعارف کرایاجارہاہے۔ امریکی رکن کانگریس پرامیلا جے پال کا کہنا تھا بھارتی وزیرخارجہ نے مجھ سے ملنے سے انکار صرف اس وجہ سے کیا کیوں کہ میں نے ایوان میں کشمیر پر قرارداد پیش کی، بھارتی وزیرخارجہ کا نہ ملنا بھارتی کمزوری کاعکاس ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…